پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر نئے صوبوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ یوم شہدا، یوم فضائیہ اور سلام پاکستان کی تقریب باوقار طریقے […]
ایرانی جوہری تنصیبات تک آئی اے ای اے کو رسائی کے مثبت اثرات ہونگے: رافیل گروسی

تہران: بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا کہ ایران کی اہم جوہری تنصیبات تک آئی اے ای اے کو رسائی دینے کے مثبت اثرات ہوں گے۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ایران سے سنجیدہ مذاکرات اور جوہری تنصیبات تک رسائی مسئلے کے حل […]
میں عہد کا پکا لیکن فی الحال کسی نئے رشتے کیلئے تیار نہیں ہوں: سلمان خان

ممبئی:بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ فی الحال کسی نئے رشتے کے لیے تیار نہیں ہوں۔ بھارت کے رئیلٹی شو ’بگ باس 20‘ کا گرینڈ پریمئر گزشتہ دنوں ہوا جس میں سلمان خان ایک بار پھر شو کی میزبانی کرتے نظر آئے۔ پروگرام کے دوران اپنی ذاتی زندگی پر گفتگو کرتے […]
ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ایران بھی مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن جائے گا۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ اگر مصر اور الجزائر مکہ معاہدے میں شامل ہوتے ہیں تو یہ بھی مثبت پیشرفت ہوگی اور یہ روس کی جانب سے پیش کیے گئے ۔ تصور […]
خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنے کے قریب پہنچ گیا

بحرالکاہل میں موسمی سسٹم نتہائی شدت اختیار کرنے کے قریب ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق عالمی موسمیاتی تنظیم نے خطرے سےخبردارکرتے ہوئے بتایا کہ بحرالکاہل میں ایل نینو انتہائی شدت کے قریب پہنچ گیا ہے۔ جولائی اور اگست کے وسط میں درجہ حرارت معمول سے 2.2 سے 2.6 ڈگری زیادہ رہا جبکہ […]
وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے 11ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35ارب روپے ادا کیے۔ وزارت توانائی نے گزشتہ مالی سال میں آئی پی پیز کو کی جانے والی ادائیگیوں کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دیں۔ 11 ماہ میں آئی پی پیز کو انرجی پیمنٹس کی مد […]
‘ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا

برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے امریکا پلٹ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بارے میں دوٹوک انداز میں واضح کردیا ہےکہ یہ جوڑا شاہی خدمات انجام نہیں دے گا۔ شاہ چارلس نے شاہی نمائندوں، حکومت اور فوجی افسروں کو غیرمعمولی خط لکھا جس میں انہوں نے واضح کیا کہ ہیری اورمیگھن […]