نشرہ سندھو نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سفیان مقیم کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: اپنی شاندار بولنگ سے پاکستان کو ٹی 20 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچانے والی نشرہ سندھو نے پاکستان کیلیے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ دبئی میں کھیلے جا رہے ویمنز ایشیا کپ کے اہم میچ میں ہانگ کانگ کو ہرا کر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا، اس جیت کا سہرا نشرہ […]
کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ پر جرمانہ عائد

دبئی: ویمن ایشیا کپ میں پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ ویمن ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گل فیروزہ کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق گل فیروزہ نے آئی سی سی کوڈ […]
سلمان خان ہمیشہ اپنے ہاتھ میں یہ فیروزی بریسلٹ کیوں پہنتے ہیں؟ حیران کن وجہ جانیے

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان جہاں اپنے منفرد انداز کی وجہ سے مشہور ہیں، وہیں ان کے ہاتھ میں نظر آنے والا فیروزی پتھر والا بریسلٹ بھی برسوں سے ان کی پہچان بن چکا ہے۔ فلمی تقریبات ہوں، ٹی وی شوز یا عام زندگی، سلمان خان شاذ و نادر ہی اس بریسلٹ […]
پی ٹی اے کا غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

پی ٹی اے نے غیر فعال، منسوخ یا زیرِ استعمال نہ رہنے والی سمز سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی اے نے کرین کو ہدایت کی ہے کہ اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو موجودہ اور فعال موبائل نمبرز کے ساتھ منسلک کریں۔ موبائل نمبر تبدیل کرنےلیا، کارروائی […]
مسرت مصباح کے شوہر سے افیئر کا الزام، جیا علی نے خاموشی توڑ دی

کراچی: پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ جیا علی نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دور میں سامنے آنے والے ایک پرانے سکینڈل پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ پر معروف بیوٹیشن، کاروباری شخصیت اور سماجی کارکن مسرت مصباح کے شوہر کے ساتھ مبینہ تعلقات کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ جیا علی نے اپنے کیریئر کا […]
ہالی ووڈ کے معروف اداکار کینسر کا شکار، زندگی کے صرف 5 سال باقی رہنے کا انکشاف

ہالی ووڈ کی معروف ہارر فلم سیریز ’ایول ڈیڈ‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار بروس کیمبل نے کینسر کی تشخیص کے بعد اپنی صحت سے متعلق تشویشناک انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موجودہ اندازوں کے مطابق ان کے پاس تقریباً 5 سال ہیں۔ 67 سالہ اداکار نے بتایا کہ وہ کس قسم […]
میشا شفیع کی 50 لاکھ روپے کیش بطور شورٹی جمع کروانے کی درخواست پر نوٹس، جواب طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ میشا شفیع کی 50 لاکھ روپے کیش بطور شورٹی جمع کروانے کے لیے دائر متفرق درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے متفرق درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے میشا شفیع کو […]
ہارٹ سرجری کے بعد مریض حیران کن طور پر جِلد کے کینسر سے صحتیاب

سڈنی:آسٹریلیا میں دل کی سرجری کرانے والے ایک شخص کو آخری سٹیج کے جِلد کے کینسر سے مکمل صحتیابی مل گئی۔ 60 سالہ شخص سٹیج 4 میلانوما یعنی جلد کے خطرناک ترین کینسر میں مبتلا تھا، کینسر اس کے جگر اور ران کی ہڈی سمیت جسم کے کئی حصوں تک پھیل چکا تھا اور […]
وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے مطابق گیارہویں جماعت میں کامیاب ہونے والے طلباء کا تناسب 65.31 فیصد، جبکہ بارہویں جماعت میں کامیابی کا تناسب 85.95 فیصد رہا۔ […]
سعودی عرب نے یمن میں ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کئے: حوثیوں کا دعویٰ

صنعاء: ایران کے حمایت یافتہ یمنی حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں میں ان کے ٹھکانوں پر 32 سے زائد فضائی حملے کئے ہیں۔ ایک روز قبل حوثیوں نے اپنے پڑوسی ملک سعودی عرب کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کئے تھے، جن کے نتیجے میں درجنوں […]