چین اور برطانیہ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ اور برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے چین اور برطانیہ کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے اور باہمی مفادات کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور برطانیہ کے درمیان […]
برطانیہ میں بڑا فضائی بحران، ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم فیل ، ہزاروں پروازیں متاثر

لندن: برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے فلائٹ پروسیسنگ سسٹم میں اچانک تکنیکی خرابی کے باعث ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن شدید متاثر ہوا اور ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ جبکہ سیکڑوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ برطانیہ کی نیشنل ایئر ٹریفک سروسز کے مطابق خرابی اس کے فلائٹ ڈیٹا پروسیسنگ سسٹم […]
بحری جہازوں کیخلاف کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا: ایرانی عسکری قیادت

تہران: ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، ایرانی عسکری قیادت نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی بحری جہازوں کے خلاف کسی بھی جارحانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا، جبکہ آبنائے ہرمز میں ایرانی نگرانی کے نظام کو مکمل طور پر فعال قرار دیا گیا ہے۔ ایرانی […]
کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں تبدیلیاں ان کے لیے بھی ایک نئی خبر تھی۔ بابر اعظم کے مطابق یہ تبدیلیاں ان کی معلومات، مشاورت یا منظوری کے بغیر عمل میں لائی گئیں۔ بابر نے اعتراف کیا کہ انہیں تبدیلیوں کا علم بورڈ […]
امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے سیشن بھی اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی […]
سعودی عرب پر حوثی حملے، پاکستان اور ترکیہ ردعمل کیلئےتیار ہو سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن سے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان موجود مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے۔ انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مکہ میں طے پانے والے سہ فریقی دفاعی معاہدے کے تحت […]
حکومت کی 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

کراچی: حکومت نے 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی، ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے گندم کی درآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا۔ ٹی سی پی کے مطابق درآمد کی جانے والی گندم تازہ ترین فصل سے حاصل شدہ ہونی چاہیے، جبکہ […]
جنگِ ستمبر کا 9واں روز؛ پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر شکست دی

ستمبر 1965 کی جنگ کے 9 ویں روز پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر ناقابلِ فراموش شکست سے دوچار کیا۔ پاک فوج نے نارووال کے قریب جسر پُل کا دفاع کرتے ہوئے بھارتی فوجوں کو شدید نقصان پہنچایا جس میں لیفٹیننٹ کلیم محمود نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نو ش […]
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دیدیا

ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور حوثی حملوں پر غور کیا گیا۔ سعودی کابینہ نے ابہا، خمیس مشیط، جازان اور نجران میں شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حوثی […]
پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں اعتماد کا فقدان ہے مگر بات چیت ہونی چاہیے، بلاول بھٹو

لندن: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان اعتماد کا فقدان ضرور ہے تاہم قومی مسائل کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر بات چیت اور سیاسی انگیجمنٹ کرنی چاہیے۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ […]