ایران کا منہ توڑ جواب، اردن میں امریکی اہداف پر میزائلوں کی بارش کر دی

تہران: ایران نے امریکی فورسز کی جانب سے 5 ایرانی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کے دعوے کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد میزائل داغنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے خطے میں جاری کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے امریکا کے آئل ٹینکرز پر حملے کے […]
امریکا کا 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیو جاری

فلوریڈا: امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کر دیے۔ سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے گزشتہ دو روز کے دوران امریکی بحری جنگی جہاز پر دو مرتبہ بیلسٹک میزائل حملوں کی کوشش کے بعد کی گئی۔ […]
امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے پر ایران اپنے ٹینکرز سے ہاتھ دھو بیٹھے گا، مارکوروبیو

کولمبیا: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران امریکی جہازوں کو نشانہ بنائے گا تو اسے اپنے ٹینکرز سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔ کولمبیا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو نے کہا کہ امریکی جنگی جہازوں پر حملے کی کوششوں کے ردعمل میں امریکا ایرانی تیل بردار جہازوں کو […]
ایرانی بحریہ کا آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ

تہران: ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ کر دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن کے دوران امریکی فوج کی جدید ترین بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لے کر ایران منتقل کردی۔ ایران کے مطابق آبدوز 2025ء […]
امریکا کی ایران کی 27 فضائی کمپنیوں اور دیگر اداروں پر پابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کی 27 فضائی کمپنیوں اور چند دیگر اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدام ایران کی معیشت کو مزید عالمی سطح پر تنہا کرنے کی امریکی کوششوں کے سلسلے کی ایک کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ ’آپریشن اکنامک آؤٹ […]
ایرانی وزیر خارجہ کی امریکا کی جانب سے نئی پابندیوں پر سخت تنقید

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے نئی پابندیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان میں عراقچی نے کہا کہ 47 سال کی پابندیوں کے بعد امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ کی۔ جس کے اثرات امریکا کے لئے خصوصا عالمی سطح پر […]