Roze News

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

امام الحق اور محمد رضوان

  نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گشن ایجنسی (این سی سی اے) نے قومی کرکٹرز کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نےکرکٹرز کے موبائل رکھ کر انہیں متعلقہ اداروں کوبھیج دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں […]

باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعی

  کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے علاقہ باقی مصنوعات پر 18 فیصد کی جی ایس ٹی ہے لیکن حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا، آٹو پارٹس پالیسی سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی تھیں۔ دستاویز کے مطابق آٹو پارٹس کی برآمدات بڑھانے کے […]

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

  سینئر اداکارہ حنا دلپذیر انڈسٹری میں میرٹ کی بنیاد پر کام نہ ملنے سے نالاں ہیں۔ حال ہی میں حنا دلپذیر نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام اور انڈسٹری سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سینئر اداکارہ سے سوال پوچھا […]

فراڈ کی الزامات پر حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی

حسینہ واجد کی بیٹی ڈبلیو ایچ او کے عہدے سے مستعفی

  شیخ حسینہ کی بیٹی صائمہ واجد نے عالمی ادارۂ صحت کے جنوب مشرقی ایشیا کی علاقائی ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفیٰ 9 ستمبر 2026 کو سامنے آیا۔ یہ پیش رفت ڈبلیو ایچ او اور بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے جاری تحقیقات کے دوران ہوئی۔ الزامات میں چین کے سفر […]

ایران نے امریکی پابندیوں کا توڑ نکال لیا، مال کے مال کی تجارت شروع کردی

امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود ایرانی طیارہ چین پہنچ گیا

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے چین کے ساتھ تیل کے بدلے اشیا کی تجارت کا نیا طریقہ اپنا لیا۔ رپورٹ کےمطابق ایران نے چین سے اربوں ڈالر مالیت کا سامان حاصل کیا،جس کی ادائیگی روایتی بینکاری نظام کے بجائے ایرانی تیل کے ذریعے کی گئی۔ رپورٹ کےمطابق اس تجارت میں ادویات، گاڑیاں […]

امریکی اڈے پر ایرانی حملے میں 9 جنگی طیارے نشانہ بن گئے

امریکی اڈے پر ایرانی حملے

  واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق اردن میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد امریکی جنگی طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی صبح اردن کے موافق السلطی ایئربیس پر ایرانی حملے میں تقریباً 8 ایف 15 جنگی طیاروں کو نقصان […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم

  امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ مربن خام تیل ساڑھے سات فیصد اضافے کےبعد 118 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے،برینٹ خام تیل کی قمیت 3 ڈالراضافے کےبعد 101ڈالرفی بیرل اورڈبلیو ٹی آئی 1 ڈالراضافے سے 97ڈالر فی بیرل […]

ارجنٹینا میں سمندر اچانک خشک ہونے کی اصل وجہ کیا ؟لوگوںمیں شدید تشویش پیدا ہوگئی

ارجینٹینا سمندر غائب

  ارجنٹینا میں سمندر اچانک خشک ہونے کی وائرل ویڈیوز نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کردی۔ سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیوزمیں دیکھاگیا کہ ارجنٹینا میں بحرِاوقیانوس کا پانی راتوں رات خشک یا اچانک کئی کلومیٹرپیچھےہٹ گیا،جہاں بڑی تعداد میں لوگ ظاہر ہونے والی ساحلی زمین پرموجود ہیں جبکہ دور بڑے بحری جہاز بھی نظر آرہے […]

جبل الفاس پر نظر ہے، ضرورت پڑی تو حملہ کرسکتے ہیں، امریکی صدر کی دھمکی

سعودی آئل تنصیبات پرحملوں کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہوسکتا ہے،امریکی صدر

  مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئےکہا کہ جبل الفاس پر نظر ہے، ضرورت پڑی تو حملہ کرسکتے ہیں امریکی صدر نے اپنے تازہ بیان میں ایران کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ کیا اور ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے ایرانی تنصیب پر ممکنہ […]