ایران کے جنوبی جزیرے جاسک میں پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا

ایران کے جنوبی جزیرے جاسک میں پھر دھماکوں کی آوازیں، ایرانی میڈیا ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے جزیرے جاسک میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق آبنائے ہرمز میں واقع جاسک پر کچھ دیر قبل ایک زور دار دھماکے […]
سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد میں عمومی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں عمومی رعایت دے دی۔ اعلامیے کے مطابق عام امیدواروں، معذور افراد اور شہدا کے قانونی ورثاکےلیے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی گئی،2سال مسلسل سرکاری سروس مکمل کرنیوالےملازمین کیلئے عمر کی حد 50 سال ہوگی جن اسامیوں میں […]
ایران جنگ جنوری 2029ء تک جاری رہنے کا خدشہ ہے: امریکی میڈیا

واشنگٹن: وال سٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایران جنگ جنوری 2029ء تک جاری رہنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس اور مارکو روبیو نے ٹرمپ کو خدشات سے آگاہ کردیا، ایران امریکی دباؤ، بحری ناکہ بندی اور پابندیوں کے باوجود مزاحمت جاری رکھ سکتا ہے، […]
ایران کا امریکا سے خطے میں امن کیلئے عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

تہران: ایران نے یمن کی انصار اللہ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کردیے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کہتے ہیں انصار اللہ یمن کی خودمختار تنظیم ہے جو اپنے فیصلے خود کرتی ہے، انصار اللہ نہ کسی سے احکامات لیتی ہے نہ کسی کی پراکسی ہے۔ اسماعیل بقائی […]
امریکا میں مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران سے جنگ ختم ہوجائے گی: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ایران سے جنگ ختم ہوجائے گی اور تیل کی قیمتیں تیزی سے گر جائیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیلاس روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ کسی معاہدے کے خواہاں نہیں تاہم مذاکرات […]
سعودی عرب پر حوثیوں کا پھر بڑا حملہ، 3 شہروں کی جانب سےمیزائل اور ڈرون داغ دئیے گئے

ریاض: یمن میں حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوبی شہروں پر تازہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں نے خمیس مشیط، ابہا اور جازان کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل اور ڈرون داغے۔ ترجمان نے حملوں میں کسی جانی […]
امریکا امن کا خواہاں ہے تو مداخلت بند کرے، ترجمان اسماعیل بقائی

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے یمن کی انصاراللہ کے حوالے سے عائد الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے واشنگٹن کو اپنی عدم استحکام پر مبنی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیوں کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ انصاراللہ […]
عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی

ایٹمی توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز نے بدھ کو ایران کی جوہری معاہدے کی ’’عدم تعمیل‘‘ کے معاملے […]
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام

سعودی عرب پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کے بعد پاکستان نے ایران تک سعودی عرب کا واضح پیغام پہنچا دیا ہے کہ وہ یمنی حوثیوں پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے حملے رکوانے کی کوشش کرے۔ میڈیانے سفارتی اور پاکستانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ پیغام گزشتہ 24 گھنٹوں […]
جنگِ ستمبر کا دسواں روز: پاک فوج نے دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا

راولپنڈی:ستمبر 1965ء کی جنگ کے دسویں روز پاکستانی افواج نے شدید جوابی حملہ کر کے بھارتی فوج کو قصور سیکٹر سے پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں جموں سے سیالکوٹ کی طرف پیش قدمی کی کوشش کرنے والی بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا، پاک فضائیہ […]