لیڈی گاگا اور مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

گریمی اور آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا اور ان کے منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کےمطابق لیڈی گاگا اورمائیکل پولانسکی کو حال ہی میں شمالی کیلیفورنیا میں اپنے نومولود بچے کے ساتھ دیکھا گیا۔ 40 سالہ لیڈی گاگا نےرواں سال تقریباً […]
ہیپاٹائٹس سی کے مریض ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز، اسکریننگ پروگرام شروع

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے خوفناک پھیلاؤ کا انکشاف ہوا ہے،ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ وزیراعظم انسدادِ ہیپاٹائٹس پروگرام کےڈائریکٹرڈاکٹرضیا داوڑ نے بتایا کہ ہیپاٹائٹس سی اسکریننگ پروگرام کا آغاز اسلام آباد سے کردیا گیا ہے،جس کے تحت 12 سال سے زائد عمر کے […]
نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دی تو ریفرنڈم ہوگا: رانا ثنا اللہ

لاہو:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا اکنامک فورم یا سیمینار میں صوبوں کی بحث نتیجہ خیز نہیں رہے گی، صوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں نتیجہ خیز ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اگر عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو کوئی نہیں […]
ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائیگی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہونگی: ٹرمپ

ڈبلن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرلینڈ کا دورہ کیا اورآئرلینڈ کے صدر سے ملاقات میں تجارت پر گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور آئرلینڈ […]
یمن میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

یمن میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد یمن میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، خام تیل کے دام تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ رواں ہفتے […]
امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر

مسلم اور ہمسایہ ممالک سے کوئی مسئلہ نہیں، امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنانےکی کوشش میں ہے ،ایرانی صدر ایرانی صدرمسعود پزشکیان نےکہا ہےکہ مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارا کوئی مسئلہ نہیں،امریکا ہمیں برادر ممالک کا دشمن بنا رہا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےبرکس اجلاس سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایران […]
گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب روپے کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنے کا پلان تیار

گیس سیکٹر کا گردشی قرض 3 ہزار 600 ارب روپے تک پہنچ گیا،جس میں 2 ہزار 100 ارب روپے سود اور ایک ہزار 500 ارب روپے اصل قرض شامل ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے، وزارت خزانہ کی جانب سے گیس سیکٹر کے […]
امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی شادی کی خبریں گردش میں

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے تعلقات ایک بار پھر خبروں میں ہیں، اس بار وجہ شادی کی قیاس آرائیاں اور منگنی کی مہنگی انگوٹھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیٹی پیری جسٹن ٹروڈو کے ساتھ شادی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہیں اور مبینہ طور پر اپنی […]
تحریک انصاف نے 27ستمبر کے احتجاج بارےاسلام آباد ہائیکورٹ کو بڑی یقین دہانی کرادی

عدالت کا سرکاری مشینری یا سرکاری وسائل استعمال نہ کرنے سے متعلق بیان حلفی جمع کروانے کا حکم،پی ٹی آئی نے 27 ستمبر احتجاج میں سرکاری مشینری یا وسائل استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج میں سرکاری مشینری یا وسائل کسی صورت استعمال […]
سعودی عرب، جاپان اور اردن کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت کے نتائج کا سامناکرناہوگا،اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، جاپان اور اردن کو ایران کے خلاف قراردادکی حمایت کے نتائج کا سامناکرناہوگا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےکہا ہم جنگ یا امن کی کیفیت میں نہیں، ہم حالت جنگ میں ہیں۔ سمندری پابندیاں اور ناکہ بندی جنگ کے […]