بہت گرم چائے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

تحقیق میں تقریباً 10 لاکھ درمیانی عمر کے افراد کا لگ بھگ 14 سال تک جائزہ لیا گیا ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بہت زیادہ گرم چائے یا کافی پینے کی عادت غذائی نالی کے کینسر کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے۔ بی بی سی کے مطابق برطانیہ میں […]
بزرگ 106 سالہ شخص کا ایسا طرز زندگی جس نے لمبی زندگی کا رازدنیا پرآشکار کردیا

چین سے تعلق رکھنے والے 106 سالہ شخص اپنے غیر روایتی طرز زندگی اور طویل شادی کے باعث وائرل ہوئے ہیں۔چین کے صوبے ژجیانگ کے علاقے Rui’an سے تعلق رکھنے والے وانگ ڈیانگو 106 سال کی عمر کے باوجود اپنے تمام کام خود کرتے ہیں۔ بیشتر افراد کے برعکس ان کے روزمرہ کے معمولات […]
عراقی حملوں کے بعدسعودی عرب نےاہم آئل پائپ لائن بند کر دی

ریاض: عراقی حملوں کے بعدسعودی عرب نےاہم آئل پائپ لائن بند کر دی۔ سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرتے ہوئے تیل برآمد کرنے والی مشرقی مغربی پائپ لائن کو ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں متعدد حملوں کے بعد معطل کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا […]
یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیرشفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر کردیے گئے۔ شفقت علی خان آرمینیا میں بطور غیرمقیم سفیرذمہ داریاں نبھائیں گے۔ شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدرکو سفارتی اسناد پیش کیں اور انہوں نے آرمینیا کے وزیرخارجہ ارارات مرزویان سے ملاقات بھی کی۔ یاد رہے کہ […]
نیب کے 179 میگا کرپشن کیسز میں سے اب تک صرف 2 سزائیں

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے بڑے پیمانے پر تشہیر کردہ 179 میگا کرپشن کیسز میں اب تک صرف 2 سزائیں سنائی جا سکی ہیں، جبکہ 21 ریفرنسز میں ٹرائل جاری ہے۔ یہ تازہ ترین اعداد و شمار نیب کے پراسیکیوٹر جنرل سید احتشام قادر نےمیڈیاکے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ مقدمات کی تازہ […]
پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

پولینڈ کی وزارتِ ڈیجیٹل امور کے باہر تقریباً 30 روبوٹس نے انوکھا احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مصنوعی ذہانت اور روبوٹائزیشن کے حوالے سے سخت قوانین کا مطالبہ کیا گیا۔ اس انوکھے احتجاج کے انسانی منتظمین کا کہنا ہے کہ لیبر مارکیٹ اور روزگار پر نئی ٹیکنالوجیز کے اثرات کے حوالے سے وسیع تر عوامی […]
پاکستان ٹیم ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپکی دوڑ سے باہر

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں دفاعی چیمپئن سری لنکن ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل نے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 130رنز بنائے۔ کپتان […]
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کےآخری اسپیل کا الرٹ جاری

لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل سے متعلق صوبہ بھر میں الرٹ جاری کردیا ہے، جس کے تحت آج سے 17 ستمبر تک بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور […]
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کرگئے۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک دنیا سے کوچ کرگئے۔اہلخانہ کی جانب سے محمودبشیر ورک کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ اہلخانہ کے مطابق رکن قومی اسمبلی کینسر کی بیماری میں مبتلا اور لاہور کے اسپتال […]
ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے: ایرانی صدر

نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ایرانی عوام ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور کبھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ ایرانی صدر نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مذہبی رہنماؤں، دانشوروں،کاروباری افراد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران بیک وقت اسرائیل، امریکا کے خلاف […]