Roze News

کونسے افراد 14 ستمبر سے بین الاقوامی سفر نہیں کرسکیں گے؟ بڑی پابندی عائد

بڑی پابندی عائد

کراچی: ائیرپورٹ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق 14ستمبر سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق عمرہ زائرین کو روانگی سے قبل نادرا ویکسین کارڈ لازمی حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مسافروں کی ویکسینیشن کے لیے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان

  کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدرملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹ کےکرائے5 فیصد بڑھانے کا اعلان کرتے ہیں۔ ملک […]

برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانیوالے پاکستانی بیٹر بن گئے

رضااللہ کون ہیں؟

برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر رضا اللہ نے اپنی شاندار بیٹنگ سے پاکستان کو اننگز کی شکست بچالیا اور انہوں نے کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کرلیے۔ رضا اللہ انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں نویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے اور 63 گیندوں پر 81 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر […]

میجرعزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا

میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج

جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج بروز ہفتہ منایا جارہا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے میجر […]