Roze News

شام میں عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

شام میں حکومت کے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے فیصلے کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا، مختلف مقامات پر ٹائر جلائے، توڑ پھوڑ کی اور اہم شاہراہوں کو کئی گھنٹوں تک ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند رکھا۔ مظاہرین کا حکومت سے مطالبہ ہے […]

پیٹرول 4.42، ڈیزل 6.10روپے مہنگا،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیاگیا،اوگرا نے 15 ستمبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 4 روپے 42 پیسے  جبکہ ڈیزل 6 روپے  10 پیسے مہنگاکر دیا،اضافہ کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقررہو گئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 409 روپے […]

ڈرائی فروٹ دیکھ کر بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کو سفارتی آداب بھول گئے

ڈرائی فروٹ دیکھ کر بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کو سفارتی آداب بھول گئے

برکس اجلاس میں ایرانی صدر کے خطاب کے دوران رندھیر جیسوال مسلسل خشک میوہ جات چبانے میں مگن رہے، جیسے دنیا کی اہم ترین کانفرنس سے ان کا کچھ لینا دینا ہی نہ ہو، العربیہ نے ویڈیو جاری کردی بھارت میں اہم ترین عالمی پلیٹ فارم ’برکس‘ (BRICS) کے سربراہی اجلاس سے ایک ایسا منفرد […]

وزیراعلیٰ ہو تو ایسا ! اپنے کارکنان کو چھڑوانے کیلئے خود پولیس کے ڈالے میں بیٹھ گئے ،جب تک میرے کارکنان کو نہیں چھوڑینگے ، تب تک گاڑی سے نہیں اُتروں گا ،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ ہو تو ایسا ! اپنے کارکنان کو چھڑوانے کیلئے خود پولیس کے ڈالے میں بیٹھ گئے ،جب تک میرے کارکنان کو نہیں چھوڑینگے ، تب تک گاڑی سے نہیں اُتروں گا ،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اپنے کارکنان کو چھڑوانے کیلئے خود پولیس کے ڈالے میں بیٹھ گئے، سہیل آفریدی نے پولیس کو کہا کہ جب تک میرے کارکنان کو نہیں چھوڑیں گے تب تک گاڑی سے نہیں اتروں گا۔ اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا نے بتایا کہ […]

”مجھے بیٹے کی قبر میں ہی دفن کرنا“ دلبرداشتہ ماں نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا

”مجھے بیٹے کی قبر میں ہی دفن کرنا“ دلبرداشتہ ماں نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا

بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع میں دلبرداشتہ خاتون نے اپنے 11 سالہ بیٹے کی مشتبہ موت کے بعد انصاف کے لیے احتجاج کیا تھا۔ تاہم اسپتال انتظامیہ کے توہین آمیز رویے سے دلبرداشتہ ہو کر خاتون نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکشی سے پہلے بنائی گئی اپنی ویڈیو […]

ایران امریکا کشیدگی، اٹلی کا اہم مؤقف سامنے آگیا

کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

روم، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں اٹلی کی وزیراعظم جارجیا ملونی نے خطے میں مزید کشیدگی سے بچنے اور سفارتی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ اٹلی کی حکومت کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کو روکنا اور آبنائے ہرمز سمیت اہم سمندری راستوں میں […]

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

صوبائی حکومت مکمل طور پر فعال، گورنر غیر آئینی اجلاس منعقد کر رہے ہیں، سہیل آفریدی

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اے ٹی سی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے پاسپورٹ بلاک کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے، پولیس نے […]

نکاح پر 4ارب 20کروڑ کی جیولری؟ ماہ نور صفدر کے شاہانہ برائیڈل لُک کی تفصیلات جانیں

نکاح پر 4ارب 20کروڑ کی جیولری؟ ماہ نور صفدر کے شاہانہ برائیڈل لُک کی تفصیلات جانیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ان کا عروسی لُک سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ ماہ نور صفدر نے اپنی زندگی کے خاص دن کیلئے روایتی مگر نفیس انداز کا انتخاب کیا جس میں آئیوری عروسی لباس، ڈائمنڈ جیولری، […]

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی

72 سالہ ملائیشین فٹبال لیجنڈ نے 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی

ملائیشیا کے سابق فٹبال اسٹار داتوک عبدہ علیف نے 72 برس کی عمر میں خود سے 52 سال کم عمر 20 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔ ملائیشین میڈیا کے مطابق عبدہ علیف کے چھوٹے بھائی اور سابق قومی کھلاڑی و کوچ داتوک یونس علیف نے تصدیق کی کہ شادی 27 اگست کو ہوئی۔ ان کا […]

ایرانی ریال کا اوپن مارکیٹ ریٹ، تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

ایرانی ریال کا اوپن مارکیٹ ریٹ، تازہ ترین قیمت سامنے آگئی

پاکستان میں آج بروز پیر 14 ستمبر 2026 ایرانی ریال کی اوپن مارکیٹ میں تازہ ترین شرحِ تبادلہ سامنے آگئی ہے۔ دستیاب تازہ مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4,956 سے 4,961 ایرانی ریال کے برابر ہے، جبکہ ایک ایرانی ریال کی قیمت تقریباً 0.0002018 پاکستانی روپے بنتی ہے۔ اس حساب […]