کوئی اور کام بھی ہے آپکو ؟ سہیل آفریدی ،سر ہم تو آپکی حفاظت کیلئے آئے ہیں ، اہلکار ،میری حفاظت اللہ کرتا ہے تم لوگوں کے ہاتھ میں ہوتو آج ہی مرجائوں

خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب کے دوران پنجاب پولیس کے اہلکار کے ساتھ ان کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے پنجاب پولیس کے موقع پر موجود ڈی ایس پی اور دیگر اعلیٰ افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’کوئی اور کام بھی ہے آپ لوگوں […]
این ڈی ایم اے کی جانب سے شدید بارش کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خطہ پوٹھوار اور بالائی خیبر پختونخوا میں آج سے 17 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، مری، گلیات اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے […]
ایران سے امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

امریکی سینٹ کام نے ایران سے امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو پانچ ماہ بعد جاری کردی گئی۔ امریکی جنگی طیارے کے ایک اہلکار کی ڈرامائی بازیابی کی نئی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ یہ واقعہ اپریل میں پیش آیا تھا، جب امریکی ایف ففٹین ای طیارہ ایران کے اوپر مار گرایا گیا تھا۔ […]
مکہ مکرمہ میں بارانِ رحمت، مسجد الحرام کے روح پرور مناظر نے دل موہ لیے

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں بارش نے روحانی فضا کو مزید خوبصورت بنا دیا، مسجد الحرام میں بارانِ رحمت کے دوران روح پرور مناظر نے زائرین اور دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ بارش کے دوران بھی زائرین عبادت میں مصروف رہے، جبکہ نمازیوں کی بڑی تعداد بارانِ رحمت میں رب کے حضور سجدہ ریز […]
پٹرول کے بعد آٹے نے بھی عوام کو رُلا دیا، قیمتوں میں ناقابل یقین اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں یومیہ بنیادوں پر ہونے والے اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، جبکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ کوئٹہ میں آٹے کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 […]
زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان

سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہےکہ انہیں زندگی کے اس حصے میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک روز قبل اعلان کیا کہ وہ جلد ایک مرتبہ پھر ماں بننے والی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر اداکارہ کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا شرح سود میں کم از کم 3 فیصد کمی کا مطالبہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے شرح سود میں کم از کم 3 فیصد کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت 20 ستمبر کے اسلام آباد مارچ میں رکاوٹ ڈالنے سے گریز کرے، بصورت دیگر اس کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کا مکمل خاتمہ […]
انگلینڈ میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ

انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق پاکستان ٹیم پر ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔سلو اوور ریٹ پر پاکستان کے 11 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی منہا کر دیے […]
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج شدید مندی کی لپیٹ میں آگئی۔ بازار حصص میں آج کاروباری سرگرمیوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود کے ایس ای 100 انڈیکس میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران فروخت کا دباؤ جاری رہا، جس کے نتیجے میں […]
آئین سے کھلواڑ اور اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین سے کھلواڑ اور اشرافیہ کی اقتدار کی خواہشِ بد نے ملک تباہ کردیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان ’آوازِ دروں‘ میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ’’مسائلستان‘‘ بن جانے کی سب سے […]