امریکی صدر نے نائن الیون حملوں سے متعلق مزید دستاویزات جاری کرنے کا عندیہ دیدیا

امریکی صدر نے نائن الیون حملوں سے متعلق مزید دستاویزات جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ آئرلینڈ سے وطن روانگی پرمیڈیا گفتگو میں کہا 9/11 حملوں سےمتعلق مزید ریکارڈ جاری کرنے کےمعاملے کا جائزہ لیں گے،نائن الیون حملوں میں ہلاک افراد کےلواحقین نے مزید ریکارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کیاتھا۔ امریکی صدر […]
سونے ، چاندی کی قیمت میںاتنی کمی کے شہری جان کر خریدنے پر مجبور ہو جائیں گے

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں 38 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4308 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کواحتجاج سے روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے ممکنہ احتجاج کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کے خلاف درخواست نمٹا دی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں لارجر بینچ نے سماعت کی۔ فیصلے کے مطابق کسی سیاسی جماعت کو عوامی شاہراہیں اور دیگر […]
برمنگھم ٹیسٹ میں 63 گیندوں پر 81 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلنے والے رضااللہ کون ہیں؟

پاکستان ٹیم میں ایک نئے نوجوان نے بطور فاسٹ بولر اور آل راؤنڈر اپنے بین الاقوامی سفر کا آغاز دھماکہ خیز انداز میں کیا ہے۔پاکستان کے نئےسرپرائز پیکیج رضااللہ نے برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو پر شاندار کارکردگی دکھا کر دھوم مچا دی، 91 میل فی گھنٹہ کی رفتار سےگیندیں کرائیں،چار بیٹرزکا شکارکیا اور پھر […]
یمن جنگ سے کوئی تعلق نہیں ہے، ایرانی وزرات خارجہ

تہران: ایران نے ملک کے پِک ایکس ماؤنٹین (کولانگ کوہ) میں کسی نئی سرگرمی سے متعلق رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پِک ایکس ماؤنٹین کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹس میں کوئی حقیقت […]
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بزنس مین کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی۔ میڈیارپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ایوارڈ یافتہ فلم پروڈیوسر اور آنجہانی شہزادی ڈیانا کی قریبی دوست 52 سالہ جمائما گزشتہ ہفتے کے آخر میں 62 سالہ کیمرون او ریلی سے شادی کے بندھن […]
روس کو بہت جلدی تباہ کرسکتے ہیں، نیٹو

پولینڈ کے وزیر خارجہ رادوسلاو سیکورسکی نے کہا کہ نیٹو کو فضائی طاقت میں “زبردست برتری” حاصل ہے اور اگر ماسکو نے حملہ کیا تو روس کو “کافی تیزی سے” شکست دے سکتا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ یورپ روس کی باقی ماندہ ریفائننگ صلاحیت کو ہفتوں میں تباہ کر […]
مکہ مکرمہ میں باران رحمت،مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نے دل چھو لئے

مکہ مکرمہ میں باران رحمت ،مسجد الحرام میں روح پرور مناظر نے دل چھو لئے۔ بارش کےدوران زائرین عبادت میں مصروف رہے،نمازیوں کی بڑی تعداد بارش کےدوران رب کےحضور سجدہ ریز رہی اور دعاؤں مناجات کا سلسلہ جاری رکھا۔ طواف کرنےوالوں کی تکبیرات اور اذکار نےفضاکومعطرکردیا،بارش پر زائرین نے خوشی کا اظہارکیا اور اللہ […]
جیولین تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بار پھر میڈل جیتنے میں ناکام

پیرس اولمپکس کےگولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایک بارپھرمیڈل جیتنے میں ناکام رہے،ارشد ندیم ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرسکے۔ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ورلڈ ایلٹیمیٹ اتھلیٹکس چیمپین شپ کا جیولین تھرو فائنل سری لنکا کے سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا نے چوتھی تھرو 91.09 میٹر کرکے جیت لیا۔ ارشد […]
ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک اور امریکی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور امریکی ڈرون مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی فوج کے مطابق جدید ایم کیو ون ڈرون کو آج صبح آبنائے ہرمز میں ملکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا گیا، ایرانی فوج اس سے پہلے بھی دشمن کے متعدد ڈرونز تباہ کرچکی ہے۔ دوسری جانب امریکا اور […]