Roze News

شمالی کوریا کےایک ساتھ متعدد میزائل تجربے، ہائی الرٹ جاری

شمالی کوریا کےمتعدد میزائل تجربے

  شمالی کوریا کی افواج نے سمندر کی جانب متعدد شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جس کے بعد جنوبی کوریا میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے مطابق تجربے کے لیے میزائل مشرقی ساحلی علاقے وونسان کے قریب سے ہفتے کی صبح تقریباً 5 […]

ایران میں امریکی جنگی طیارہ گرنے کے بعد بڑا ریسکیو آپریشن، نئی ویڈیونے ہلچل مچا دی

نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی

  واشنگٹن: امریکی میڈیانے ایران میں مار گرائے گئے امریکی جنگی طیارے کے ایک اہلکار کی ڈرامائی بازیابی کی نئی ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ واقعہ اپریل میں پیش آیا تھا، جب امریکی ایف ففٹین ای طیارہ ایران کے اوپر مار گرایا گیا تھا۔ طیارے میں موجود دو رکنی عملے میں سے ایک اہلکار کو […]

ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے، ٹرمپ کا دعویٰ

ایران سے امریکی پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ رواں سال ختم ہوسکتی ہے اور ممکن ہے کہ یہ جنگ نومبر کے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد اختتام پذیر ہو۔ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور مسلسل رابطے میں ہے۔ ٹرمپ کے مطابق […]

جنگ ستمبر کا 14 واں روز: بھارتی میجر جنرل کی ڈائری سے اہم انکشافات

جنگ ستمبر کا 14 واں روز

  ستمبر 1965 کی جنگ کے 14ویں روز لاہور کے محاذ سے ملنے والی بھارتی میجر جنرل کی ڈائری سے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے۔اس جنگ کے دوران مختلف محاذوں پر پاک فوج اور پاک فضائیہ نے دشمن کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں اور دشمن کو بدترین ہزیمت سے دوچار کیا۔ بھارتی میجر جنرل کی […]