آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ، راولپنڈی، پشاور اور لاہور سمیت متعدد اضلاع میں اربن فلڈنگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ […]
امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے معاملے پر ایوان نمائندگان میں ایک اور سیاسی دھچکا لگ گیا۔ امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔قرارداد کے حق میں 222 جبکہ مخالفت میں 204 ووٹ ڈالے گئے۔ 7 ریپبلکن ارکان نے بھی […]
امریکی میزائلوں کا ذخیرہ دوبارہ مکمل کرنے میں کم از کم پانچ سال لگ سکتے ہیں، رپورٹ

ایران سے جنگ جاری رہنے کی صورت میں ماہانہ مزید 2 سے 3 ارب ڈالر خرچ ہوسکتے ہیں،امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی کانگریس بجٹ آفس کی رپورٹ جاری کردی۔ امریکی کانگریس بجٹ آفس کی رپورٹ کےمطابق ایران جنگ نے امریکا کےدفاعی بجٹ اور ہتھیاروں کےذخائر پر بڑا بوجھ ڈال دیا ہے، ایران جنگ […]
پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار

چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن ہمایوں خان نے پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ہمایوں خان نے کہا کہ پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی کے پیکج کا ہمیں نہیں معلوم، حکومت کی 100 روپے سبسڈی پر اب کسٹمر اور پیٹرول پمپ اونر […]
ایران امریکی مخالفت کے باوجود آئی اے ای اے کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب

ویانا: ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کانفرنس کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب ہوگیا ہے۔ ایرانی مشن کے مطابق رکن ممالک نے ووٹنگ کے ذریعے ایران کی حمایت کی جبکہ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کے انتخاب کو روکنے کی کوشش کی تھی۔ ایران […]
مکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے کسی ایک فریق پر بھی حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے […]
ایرانی حوثیوں کا ایسا اقدام جس نے امت مسلمہ کا سر شرم سے جھکا دیا،مکہ داغے گئےتمام ڈرون حملہ تباہ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے یمن سے حوثی گروپ کی جانب سے مکہ مکرمہ کی طرف بھیجا گیا ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا۔ سعودی قیادت میں یمن میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق ڈرون کو منگل 15 ستمبر کی شام تقریباً […]