پیٹرول پمپ مالکان پھٹ پڑے، 100 روپے سبسڈی کو چور بازاری قرار دیدیا

وائس چیئرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نعمان بٹ نے کہا ہے کہ پیٹرول پمپ ڈیلرز اور اونرز تیاری رکھیں جلد کال دیں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نعمان بٹ کا کہنا تھا کہ پیٹرول پمپ اونرز کو اس وقت شدید مشکلات کا سامنا ہے، حکومت نے 100 روپے کی سبسڈی دے […]
مقدس مقامات پر حوثی حملے مذہبی و انسانی اقدار کے منافی ہیں، چیف امام کعبہ

چیف امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نےکہا ہےکہ مقدس مقامات پرحوثی حملےمذہبی اور انسانی اقدار کےمنافی ہیں،مقدس مقامات کونشانہ بنانابین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اپنے بیان میں شیخ عبدالرحمان السدیس نےکہاکہ اسلام انسانی جان، مال اور عزت کے تحفظ اور جارحیت کی ممانعت کا درس دیتا ہے،موجودہ حالات میں قومی اتحاد […]
نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر جناب محمد نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو آزاد ریاست جموں وکشمیر کے صدر کے منصب پر نامزد کردیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد جموں وکشمیر کے عہدے کے لئے […]
مقدس مقامات کی جانب حملوں پر او آئی سی برہم، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعلان

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثیوں کے مبینہ حملوں اور سعودی عرب کے خلاف جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ او آئی سی جنرل سیکریٹریٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقدس مقامات اور مساجد کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ تنظیم کے مطابق ایسے […]
گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرائے بڑھانے کا عندیہ، دوبارہ ملک گیر ہڑتال کی بھی دھمکی

کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے پر کرائے بڑھانے کا عندیہ دیتے ہوئے دوبارہ ملک گیر ہڑتال کی دھمکی بھی دے دی۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں۔صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے […]
ایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا، عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی نقصانات کی مزید تفصیلات سامنے لائے گا۔ انہوں نے امریکی محکمہ دفاع کی حالیہ رپورٹ کو ’’آئس برگ کا صرف سرا‘‘ قرار دیا ہے۔عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان […]
زمبابوے کے بلے باز برینڈن ٹیلر نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

زمبابوے کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر نے بھارت کے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔برینڈن ٹیلر نے گزشتہ روز ہرارے میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کی جو ان کے کیریئر کا 208واں ون ڈے میچ تھا۔ وہ اس میچ میں […]
ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار

ایرانی ائیرلائنز کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا جس سے طیارے میں شدید جھٹکے لگے اور مسافر خوف میں مبتلا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشہد سے کرمانشاہ جانے والی ایرانی ائیرلائن کی پرواز بوئنگ 737 کے ساتھ پیش آیا جہاں طیارے کو ٹیک آف کے فوراً بعد ہی […]
پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں۔نیویارک کاؤنٹی ڈسٹرکٹ کے اٹارنی آفس میں تقریب ہوئی جس میں نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے اس حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے۔ ان نوادرات میں سے ایک یکشی کی Grey Schist Figure چوتھی […]
صدر ٹرمپ اسرائیل سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیار ہیں، امریکی نائب صدر کا دعویٰ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نےدعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ اسرائیل سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ امریکی نائب صدرجے ڈی وینس نےکہا ہےکہ امریکی عوام اوراسرائیلی حکومت کے مفادات ایک دوسرے سے مختلف بھی ہوسکتے ہیں، صدر ٹرمپ کو محسوس ہوا تو وہ نیتن یاہو سے الگ راستہ اختیار کرنے […]