Roze News

پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،جس کا اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6روپے 88پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 391روپے 22پیسے […]

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی

پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ہے، جس کے بعد بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی پابندی 23 اکتوبر 2026 تک برقرار رہے گی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کردیا گیا […]

پولیس کا کال سینٹر پر چھاپہ، غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان شہری گرفتار

پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان کی فائرنگ، قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے والا ملزم ہلاک

ملزمان عرصہ دراز سے غیر قانونی دھندے میں ملوث ہیں، ملزمان میں انتظامیہ، ایجنٹس اور آپریشنل اسٹاف شامل، این سی سی آئی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے شارع فیصل پر واقع بزنس ایونیو میں گرینڈ آپریشن کے دوران بین الاقوامی فراڈ میں ملوث کال سینٹر سے 27 ملزمان کو گرفتار کرلیا جس میں […]

میجر جنرل ریٹائرڈ سہیل امین راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات

میجر جنرل ریٹائرڈ سہیل امین راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات

میجر جنرل ریٹائرڈ سہیل امین کو راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیاگیا۔ گورنر پنجاب/چانسلر نے میجر جنرل ریٹائرڈ سہیل امین کی تقرری کی منظوری دے دی،راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ میجر جنرل ریٹائرڈ سہیل امین کی بطور وائس چانسلر تعیناتی فوری طور پر نافذ […]

لاہورسمیت مختلف شہروں میں بارش،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی

آج اور کل بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

ملک کے مختلف شہروں میں موسم کے رنگ بدل گئے، لاہور میں بارش کے 95 فیصد امکانات ہیں جبکہ اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، دوسری جانب کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار ہے اور سمندری ہوائیں بھی بند ہیں۔ لاہور میں شہر میں […]

سویڈن نے ایرانی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

سویڈن نے ایرانی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سویڈن کی وزارت خارجہ نے ایرانی سفیر کو طلب کر کے فیصلے سے آگاہ کرتے اہلکار کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا۔ سویڈش وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی اہلکار کی سرگرمیاں  ویانا کنونشن کے منافی تھیں۔ وزیر خارجہ ماریا مالمیر سٹینرگارڈ نے کہا کہ یہ فیصلہ سویڈش شہریوں […]

سوڈان: سونے کی کان منہدم، 60 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

سوڈان: سونے کی کان منہدم، 60 افراد ہلاک متعدد لاپتہ

سونے کی ایک کان منہدم ہونے کی وجہ سے کم سے کم 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں سونے کی ایک کان منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں اس میں کام کرنے والے کم سے کم 60 افراد ہلاک ہو گئے […]

جہلم میں سنگدل باپ نے تین بچوں کو نہر میں پھینک دیا، وجہ کیابنی ؟ خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیگی

جہلم میں سنگدل باپ نے تین بچوں کو نہر میں پھینک دیا، وجہ کیابنی ؟ خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائیگی

پولیس کا کہنا ہے کہ غوطہ خور ٹیموں کا بچوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، ملزم راجہ ذیشان نشہ کرتا ہے جس کی 9 سال سے پہلے شادی ہوئی تھی۔ پولیس کا کہنا کہ ملزم کا 6 ماہ قبل گھریلو جھگڑا ہوا جس کے بعد بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی، […]

چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور

چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات کے لیے چین پہنچ گئے، جہاں ان کی اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے موقع پر چین نے امریکا اور ایران پر زور دیا کہ وہ مزید کشیدگی سے گریز کرتے ہوئے مذاکرات کی طرف واپس آئیں۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا […]

ایک ماہ کے دوران پیٹرول 59 روپے ، ڈیزل 32 روپے فی لیٹر مہنگا،عوام پریشان

ایک ماہ کے دوران پیٹرول 59 روپے ، ڈیزل 32 روپے فی لیٹر مہنگا،عوام پریشان

حکومت نے ایک ماہ کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 59 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 32 روپے اضافہ کر دیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 14 اگست کو پیٹرول 325 روپے 43 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 383 روپے 95 پیسے فی لیٹر تھا۔ موجودہ نرخوں سے تقابل کیا جائے تو ایک […]