آبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے کے جہاز پر ایران کا حملہ، متعدد افراد زخمی

واشنگٹن: آبنائے ہرمز کے قریب امریکا کے لیے خدمات انجام دینے والے ایک بحری جہاز کو ایرانی ڈرونز اور میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں جہاز پر موجود بعض امریکی اہلکار زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق حملے میں چار ایرانی ڈرونز اور کم از کم ایک میزائل استعمال کیا گیا۔ […]
بھارت میں برکس اجلاس سے واپسی پر جنوبی افریقی صدر کی طبیعت ناساز

جنوبی افریقہ کے 73 سالہ صدر رامافوسا، بھارت میں برکس رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس آنے کے بعد بیمار ہوگئے ہیں.صدارتی ترجمان کے مطابق رامافوسا نے کابینہ کے وزراء سے کہا تھا کہ وہ جہاں ممکن ہو مقررہ عوامی تقریبات میں ان کی نمائندگی کریں، یہ بتائے بغیر کہ […]
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے، جبکہ راولپنڈی اور گلیات میں موسلادھار بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور تیز ہواؤں […]
امریکی ایوان نمائندگان میں روس پر پابندیوں کا بل منظور،بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

امریکی ایوان نمائندگان میں روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا گیا،جس کے بعد بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔بل کےتحت صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو روسی تیل اور گیس خریدنے والےممالک پر 100 فیصدتک اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ بل میں روسی حکام،مالیاتی اداروں،توانائی کے شعبے اورپابندیوں سے بچنے کےلیےاستعمال […]
جنگوں کے خطرات، یورپی یونین کی یورپی سکیورٹی کونسل بنانے کی تجویز

برسلز: یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لاین نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنے سالانہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران یورپی سکیورٹی کونسل کے قیام کی تجویز پیش کردی ہے۔ اس فورم میں یورپی یونین کے علاوہ برطانیہ، ناروے، یوکرین، کینیڈا اور دیگر شراکت دار ممالک کو شامل کرنے کی تجویز ہے۔ […]
جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ہیں۔جمائما گولڈ اسمتھ نےسوشل میڈیا پر اپنی شادی کی تصاویرشیئر کردیں، جن میں ان کے دونوں بیٹے قاسم خان اور سلیمان خان اور قریبی دوست بھی ان کے ہمراہ نظر آئے۔ 52 سالہ جمائما […]
ٹرمپ نے ایران جنگ کے اختتام کی امید ظاہر کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ اب اختتام کے قریب پہنچ رہی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ ساتویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے، تاہم فوری […]
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حوثیوں نے امریکا کو 2025 کی جنگ بندی برقرار رہنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس موقع […]