سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛فی تولہ کتنے کاہوگیا؟جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

سونا3800 روپے فی تولہ سستاہوگیا جوگزشتہ روز مہنگا ہواتھا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت3257 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں […]
وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر لندن روانہ

وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ سے ہی امریکا جائیں گے وزیراعظم لندن میں دو روز قیام کے بعد امریکا روانہ ہوں گے،جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم 25 ستمبرکو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے۔دورے کے دوران وزیراعظم […]
پمز آتشزدگی میں بچ جانے والی بچی ایزل بھی دم توڑ گئی

پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے دوران معجزانہ طور پر بچ جانے والی واحد بچی ایزل بھی دورانِ علاج زندگی کی بازی ہار گئی۔ ایزل کے والد کے مطابق حادثے کے بعد معصوم بچی پمز ہسپتال میں زیرِ علاج تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعے کے دوران ایک نرس نے اپنی جان کی […]
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈووکیٹ کی سزا معطلی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے دونوں کی سزائیں معطل اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ہونے تک ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آج ایمان […]
یورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تجویز

پیرس: یورپی یونین نے 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کی تجویز پیش کردی ہے جبکہ 15 سال کی عمر تک بچوں کو سوشل میڈیا کے محدود اور والدین کی نگرانی میں استعمال کی اجازت دینے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]
شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے 12 روز قبل شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی اور خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی۔اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں شادی سے قبل پیش آنے والے شدید ذہنی دباؤ کے بارے میں گفتگو کی۔ اداکارہ نے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ […]
پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مکمل طور پر سعودی عرب کے ساتھ ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر ہر لحاظ سے سعودی عرب کے ساتھ ہے۔ تاریخیکتابیں دریافت کریں۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری حوثی حملوں سے پیدا ہونے […]
پاکستانی پانڈا بانڈ کی ریکارڈ طلب اور شاندار پذیرائی، عالمی اعزاز حاصل

پاکستان کو پائیدار خودمختار پانڈا بانڈ کے اجرا پر 2026 ایشیا بحرالکاہل کلائمیٹ بانڈز ایوارڈز میں عالمی اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ بانڈ کو سرمایہ کاروں کی جانب سے جاری کردہ حجم سے 5 گنا سے بھی زیادہ طلب موصول ہوئی ہے۔ اس حوالے سے مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان […]
علی ظفر نے کترینہ کیف کی باڈی شیمنگ کرنے والے مردوں کو آئینہ دکھا دیا

پاکستانی اداکار اور گلوکار علی ظفر نے اپنی سابقہ ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے ان کے بعد از زچگی ہونے والی باڈی شیمنگ کی مذمت کی ہے۔علی ظفر اور کترینہ کیف نے 2011 میں ریلیز ہونے والی رومانوی کامیڈی فلم ’میرے برادر کی دلہن‘ میں مرکزی کردار ادا […]
پی ٹی آئی خیبرپختونخواکا لانگ مارچ پلان میں تبدیلی کا فیصلہ

پشاور:پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے منصوبے میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے طے کیا ہے کہ 27ستمبر کو خیبرپختونخوا سے نکلنے والے قافلے براہ راست اسلام آباد نہیں جائیں گے بلکہ پہلے موٹر وے کے ذریعے صوابی […]