آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر؛ صاف ترین ممالک کون سے ہیں؟ جانئے

سوئس ایئر کوالٹی مانیٹرنگ ادارے آئی کیو ایئر کی 2025 کی عالمی رپورٹ میں پاکستان کو دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ ملک قرار دیا گیا ہے جہاں سالانہ اوسط 2.5 پی ایم کی سطح 67.3 مائیکروگرام فی مکعب میٹر ریکارڈ ہوئی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس رپورٹ میں بنگلا دیش 66.1 مائیکروگرام […]
شہریوں کیلئے اچانک زبردست خبر آگئی ،پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا

حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے مقرر کی […]
ایمان مزاری اورہادی علی چٹھہ دوبارہ گرفتار

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اڈیالہ جیل سے اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا ۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد پولیس نفری کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے ۔ اسلام آباد پولیس کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی ہمراہ تھے،ایس ایس پی آپریشن 10 گاڑیوں میں نفری لیکر اڈیالہ […]
انسانیت ابھی زندہ ہے،ویلڈن !امریکی ریپر میکلمور کا بڑااقدام، فلسطین کو 10 لاکھ ڈالر عطیہ کرنیکااعلان

امریکی ریپر میکلمور نے فلسطین کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایڈ شیرن کے ساتھ اپنے ٹور سے حاصل ہونے والی آمدن، 10 لاکھ ڈالر فلسطینیوں کی مدد کرنے والی 6 تنظیموں کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میکلمور نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں کہاکہ وہ گفتگو کا رخ فلسطینی عوام کی جانب […]
رسید جمع 17تاریخ کو ہوئی ، اوپر آپ تاریخ دیکھ سکتے ہیں اور رسیو 18تاریخ کو ہوئی ،شفیع جان نے پنجاب حکومت کو آئینہ دکھا دیا

وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان کا کہنا ہے کہ فارم 47 کے بعد پیش خدمت ھے رسید 47، رسید بھی ان کی سیٹوں کی طرح نکل آئی۔ انہوں نے ایکس پر وزیراعلیٰ پنجاب کے جہاز کے اخراجات کی رسید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فارم 47 کے بعد پیش خدمت ھے رسید 47۔ رسید بھی […]
بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود

کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری نے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے اداروں کے درمیان رابطہ کاری مزید بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔ کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں افغان مہاجرین کی واپسی کے انتظامی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بلوچستان میں […]
گورنر سندھ کے سسر انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا ہوگی

گورنر سندھ نہال ہاشمی کے سسر سید امام رضا کریم انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سید امام رضا کریم کی نماز جنازہ آج گلستان جوہر بلاک 18 میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی، جس کے بعد میت کو تدفین کے لیے […]
وزیراعلیٰ ہو تو ایسا! مریم نے دورہ لندن کیلئے سرکاری طیارے کےاستعمال کی 2کروڑ 71لاکھ سے زائد کی رقم خود ادا کردی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کر دی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اخراجات خود سے ادا کیے اورمیڈیا نے چیک کی کاپی حاصل کر لی ہے۔ مریم نواز کی جانب سے پنجاب حکومت کو 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے کی […]
چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشیں؛محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور میں رات گئے بادل برس گئےجس سے موسم خوشگوارہوگیاجبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی بھی پیشگوئی کر دی۔ لاہورکے علاقوں گڑھی شاہو، دھرم پورہ، مغل پورہ، ہربنس پورہ، لال پل، فتح گڑھ، مسلم ٹاؤن، اچھرہ، جین مندر، چوبرجی، ملتان روڈ، ماڈل ٹاؤن، گرین ٹاؤن، کوٹ لکھپت، نشتر سمیت […]
وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم نافذ، مارکیٹیں 9 بجے، ریسٹورنٹس 11 بجے بند، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کفایت شعاری مہم کی مدت 3 ماہ مقرر کی گئی ہے۔ دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کردیئے جائیں گے۔ اسی طرح شادی ہالز اور دیگر کمرشل سرگرمیاں رات 10 تک […]