ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ،خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کر دیے

ایرانی میڈیا کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے جو گزشتہ 2 سال کے دوران کسی ایک ماہ میں تیل کی فروخت کی سب سے بلند سطح ہے۔ ایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران کی تیل سے حاصل […]
معروف اداکار اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے

ملک کے معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے آصف اقبال کے انتقال کی تصدیق کی ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے اداکار کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے آصف اقبال کے درجات کی بلندی اور […]
تحریک انصاف کا اتنا خوف ہے کہ پنجاب میں جبر کی ہر حد پار کی جا رہی ہے، مہربانو قریشی

گھر بیٹھے ورکرز کو زدوکوب اور ہراساں کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ جو جبر کیا جارہا ہے، ہرظلم کا اللہ کی عدالت میں حساب دینا ہوگا۔ رہنماء پی ٹی آئیرہنماء پی ٹی آئی مہربانو قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا اتنا خوف کہ پنجاب میں جبر کی ہر حد […]
آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑےگا، پیوٹن کا یورپی رہنماؤں کو پیغام

روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کے یورپ کے خلاف کوئی جارحانہ عزائم نہیں، ہم تعلقات بحال کرنےکے لیے تیار ہیں، آئیے امن سے رہیں ورنہ ہمیں بھی جواب دینے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسکو میں فوجی و صنعتی کمیشن کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے […]
بھارت میں مسلمان خاتون پولیس افسر کا ’ماشا اللہ‘ کہنے پر تبادلہ کردیا گیا

ویڈیو پیغام میں ڈاکٹر بشریٰ بانو نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعریف کی تھی، بھارتی میڈیا بھارت میں مسلمان خاتون پولیس افسر ڈاکٹر بشریٰ بانو کا’ماشا اللہ‘ کہنے پرتبادلہ کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر بشریٰ بانو نے ایک ویڈیو پیغام میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعریف کی تھی،ویڈیو میں ’السلام علیکم‘ اور […]
بی وائے ڈی کی پہلی مقامی طور پر اسمبل گاڑی متعارف

پاکستانی آٹومارکیٹ میں ’’بی وائے ڈی‘‘ کی پہلی مقامی اسمبل گاڑی متعارف کروادی گئی۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری پاک آٹو شو کے دوران ’’بی وائے ڈی ‘‘نے اپنی نئی گاڑیوں کا لائن اَپ پیش کردیا، تاہم سب سے زیادہ توجہ BYD SEALION 6 نے حاصل کی جو پاکستان میں کمپنی کی پہلی مقامی طور […]
ایران میں انڈا ’سلیبرٹی‘ بن گیا، مہنگائی کے خلاف انوکھا سوشل میڈیا ٹرینڈ توجہ کا مرکز بن گیا

عام طور پر لوگ اپنی پسندیدہ شخصیات کے ساتھ تصاویر بنوانا پسند کرتے ہیں، لیکن ایران میں ان دنوں انڈوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا ٹرینڈ سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ رپورٹس کےمطابق ایرانی صارفین چند انڈے ہاتھ میں پکڑ کر یا شاپر میں رکھ کر تصاویر اور ویڈیوز سوشل […]
بارش کہاں کہاں ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنکوئی

آج رات اور کل اتوار کے روز پاکستان میں چند مقامات پر بارش ہونے کا امکان ہے اور باقی سارے ملک میں موسم خشک اور گزشتہ چند دنوں کی نسبت قدرے گرم رہنے کا امکان ہے۔ میٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنی نئی فورکاسٹ مین بتایا ہے کہ آج ہفتہ کی رات موسم کی صورتحال یوں […]
دیپیکا اور رنویر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔ دیپیکا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔ اداکارہ نے پاؤں کے نشان کی ایک تصویر شیئر کی جس پر ’’ویلکم بے بی گرل‘‘ لکھا ہوا تھا۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے […]
ہوشیا ر !پنجاب میں رواں سال 1060 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا،6 افراد جان کی بازی ہار گئے

پنجاب میں رواں سال ایک ہزار 60 افراد کو سانپوں نے ڈس لیا ، 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کی جنوری سے 31اگست 2026تک کی رپورٹ کےمطابق سانپوں کے ڈسنے سےایک ہزار 60 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ ریسکیو حکام کی رپورٹ میں بتایا […]