فرانس کا صبر جواب دے گیا! آئندہ ایسی غلطی نہ کرنا، میکرون نے روس کو صاف صاف بتا دیا

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس کو گزشتہ چند ہفتوں کے دوران متعدد ذرائع سے کیے جانے والے روسی ہائبرڈ حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لیے پیرس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کے […]
افغانستان کی کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے کی مذمت

افغانستان نے کوہاٹ میں پولیس کمپاؤنڈ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کا کہنا ہے کہ افغانستان مقدس مقامات پر حملوں کو ناقابلِ جواز اور قابلِ مذمت اقدام قرار دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس افسوسناک واقعے میں جاں […]
ایران جنگ میں ہلاک امریکی فوجیوں کی تعداد پینٹاگون کے ریکارڈ سے زیادہ ہونے کا انکشاف

ایران جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی کی تعداد پینٹاگون کی جانب سے عوامی طور پر بتائے گئے اعداد و شمار سے زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکی حکام کے مطابق ایران کے ساتھ جاری جنگ کے […]
حکومت نے ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی

وفاقی حکومنت نے پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا تھا عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، موجودہ صورتحال میں وزیراعظم نے عوام کے لیے خصوصی ریلیف پروگرام […]
پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، توقع ہے سعودی عرب اس معاملے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان پاکستان سے بات چیت اور تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے، تنازعات حل کرانے کے […]