Roze News

امریکا نے ایران کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایرانی فوج

امریکا نے ایران کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ایرانی فوج

  ترجمان ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹیلی جنس معلومات کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف کارروائیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ یورپی ملک میں ہونے والے مشترکہ اجلاس کے دوران کیا گیا۔ ترجمان ایرانی فوج ابراہیم ذوالفقاری نے خبردار کہا کسی بھی حملے کی صورت میں خطے میں […]

خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والی شاہراہوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والی شاہراہوں پر خندقیں کھودنے کا فیصلہ

  سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی پولیس نے خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والوں مظاہرین روکنے کےلیے حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر خیبرپختونخوا سے وفاق آنے والے راستوں کے سروے کے بعد اسلام آباد آنے والوں مظاہرین روکنے کےلیے حکمت عملی تیار کرلی […]

تہران اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کیلئے فوجی طاقت استعمال کرے گا، قالیباف

یک طرفہ نظام ختم ہو چکا، باقر قالیباف

  تہران: ایران نے کہا ہے کہ جب تک اس کی شرائط پوری نہیں کی جاتیں اور امریکا کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا، آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔   ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کو بیک وقت جنگ […]

بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی دولت کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ویرات کوہلی کی دولت کی تفصیلات سامنے آ گئیں

  بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نہ صرف میدان میں اپنی شاندار کارکردگی کے لیے مشہور ہیں بلکہ انہوں نے کاروبار، سرمایہ کاری اور برانڈز کے ذریعے ایک ایسی مالیاتی سلطنت بھی قائم کرلی ہے جس نے انہیں بھارت کے امیر ترین کھلاڑیوں میں شامل کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ویرات […]

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنی بیٹی کے نام کیا رکھا؟ پوسٹ وائرل

  بالی وڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کے ہاں ایک بار پھر خوشی نے دستک دی ہے۔اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں نومولود کے ننھے قدموں […]

وسیم اکرم نے بابراعظم کے کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دیدیا

عمران خان ایک وفادار آدمی ہیں وہ خود مثال بن کرقیادت کرتے تھے ،سابق کرکٹر وسیم اکرم

  منچسٹر: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابراعظم کے قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی لینے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ مانچسٹر میں وقار یونس کے ساتھ چیریٹی فنڈریزنگ پروگرام میں شرکت کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ میں کسی کو الزام نہیں لگانا چاہتا […]

صباحت بخاری نے بیٹی سے علیحدگی کی تکلیف دہ داستان بیان کر دی

صباحت بخاری نے بیٹی سے علیحدگی کی تکلیف دہ داستان بیان کر دی

  کراچی: شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صباحت بخاری نے بیٹی سے علیحدگی کی تکلیف دہ داستان بیان کر دی۔سینئر اداکارہ صباحت بخاری نے ایک پوڈ کاسٹ میں اپنی پہلی شادی کی ناکامی اور بیٹی سے 30 سال تک علیحدگی کی داستان بیان کرتے ہوئے بتایا کہ جب بیٹی ڈیڑھ سال کی تھی تو اسے […]

یوکرینی صدر کا ماسکو کے قریب روسی تیل اور رسد کے اہم مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

یوکرینی صدر کا روسی تیل ، رسد کے اہم مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

  یوکرینی صدر نے ماسکو کے قریب روسی تیل اور رسد کے اہم مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔   یوکرینی صدر نےاپنےبیان میں کہاروس کی تیل کی صنعت کے ایک اہم مرکز اور فوجی رسد کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،نشانہ بننے والی روسی تنصیبات اربوں ڈالرکی مالیت رکھتی ہیں۔   کارروائی […]

پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کو حراست میں لے لیا، جیل منتقل

علیمہ خان کو حراست میں لے لیا، جیل منتقل

  پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو لاہور سے 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا گیا۔   ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو نقص امن کے خدشے کے باعث تھری ایم پی او کے تحت لاہور لٹن روڈ پولیس نے حراست میں لے لیا۔   ذرائع کا کہنا ہے […]

ایران نے سعودی عرب اور یمن کو امن کی پیشکش کردی، نیوکلیئر معاہدہ چھوڑنے پر بھی غور شروع

امریکا ایران پراب زمینی حملہ کیجرات نہیںکرسکتا،ایرانیعسکری قیادت

  تہران: ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے معاہدے سے دستبرداری کے امکان پر غور کر رہا ہے اور اس حوالے سے فیصلہ امریکا کے آئندہ رویے کو دیکھ کر کیا جائے گا۔ الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے محسن رضائی نے کہا […]