Roze News

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ

  راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم میں پمز اسپتال کے ماہر امراض چشم سمیت دیگر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ضروری طبی آلات شامل تھے۔ٹیم کی سربراہی پمز اسپتال کے […]

ایران کی امریکا کو پیش کردہ شرائط میں سے 3اہم شرائط سامنے آگئیں

امریکی فوج کو پھر ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

  ایران کے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران نے قطر کے ذریعے امریکا کو مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے سات شرائط پہنچائی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام سات شرائط کی تفصیل عوامی طور پر جاری نہیں کی گئی، تاہم تین اہم مطالبات بتائے گئے […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں قیام مختصر کردیا

صدر ٹرمپ کی سابق امریکی فوجی کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کی منظوری

  مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں اپنا قیام مختصر کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی واپسی پہلے سے اعلان کردہ شیڈول سے ایک روز قبل ہوئی، تاہم امریکی انتظامیہ نے اس کی فوری طور پر کوئی وجہ […]

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے

درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے

  پاکستان نے درجنوں دوست ممالک کے ساتھ ویزا استثنیٰ کے معاہدے کرلیے، تاہم ویزا استثنیٰ کا بنیادی اطلاق سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے افراد پر ہوگا۔   تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک میں بغیر ویزا قیام کی مدت ایک سے تین ماہ تک مقرر ہے۔ایف آئی اے اور متعلقہ زونز کو ویزا استثنیٰ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

امریکی صدر

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے آئی فورس بنانے کا اعلان کردیا،نئے سربراہ کی تقرری بھی جلد متوقع ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا حکومت مصنوعی ذہانت کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے گی،امریکا کو اس شعبے میں تیز […]

افغان حکومت صرف مذمت نہیں، ٹھوس کارروائی بھی کرے: وزارت اطلاعات

افغان حکومت صرف مذمت نہیں، ٹھوس کارروائی بھی کرے: وزارت اطلاعات

اسلام آباد: وزارت اطلاعات و نشریات نے کوہاٹ میں نماز جمعہ کے دوران شہریوں اور پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔   وزارت اطلاعات کے مطابق کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے خوارج نے کیا، دہشت گردی کا کوئی مذہب یا جواز نہیں۔   حکام کا اپنے […]

ایران نے قطری ثالث کے ذریعے مذاکرات کی 7شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی

مذاکرات کی 7 شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی

  ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات شروع کرنے کے لیے سات شرائط پیش کردی گئی ہیں۔   محسن رضائی کےمطابق اگر امریکا اپنے پیدا کردہ بحران سے نکلنا اور مزید الجھنے سے بچنا […]

محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ

دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ

  تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دوطرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا۔ اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کے دورے کے دوران جنگ کے خاتمے کیلئے جاری ثالثی کی کوششوں سے متعلق کسی […]

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز کے راستے تجارت کا حجم 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آنے کا دعویٰ

تجارت کا حجم 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آنے کا دعویٰ

  فلوریڈا: امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ہونے والی تجارت کا حجم 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سینٹ کام کے کمانڈر ایڈمرل بریڈ کوپر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 2 ہفتوں میں آبنائے ہرمز سے خام تیل، کارگو اور مائع […]

صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف

  لندن: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔اداکارہ صبا قمر متعدد کامیاب ڈراموں میں مرکزی کردار نبھا چکی ہیں اور مداحوں کی جانب سے ان کی اداکاری کو سراہا جاتا ہے۔ صبا قمر ان دنوں برطانیہ میں موجود ہیں جہاں […]