Roze News

وہی ہوا جس کا ڈر تھا! پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 422 روپے […]

ہماری نسل نے طاقت کے سامنے خاموش رہنا سیکھ لیا، جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ

ہماری نسل نے طاقت کے سامنے خاموش رہنا سیکھ لیا، جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ

آواز اٹھانے والا ٹرانسفر ہوجاتا ہے، آزادی پر قائم جج کو ہٹا دیا جاتا ہے، خاموش رہنے پر ترقی ملتی ہے، مسلسل احتیاط آخرکار سمجھوتے اور پھر طاقت کے سامنے تابعداری میں بدل جاتی ہے؛ سابق جج سپریم کورٹ کا آرٹیکل سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس ریٹائرڈ منصور علی شاہ نے ملک […]

ستائیس ستمبر کو موٹروے، جی ٹی روڈ کے علاوہ مارگلہ پہاڑوں سے بھی اترینگے، جنید اکبر کا بڑا اعلان

صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخواہ نے ارکان اسمبلی کیلئے سخت پیغام جاری کردیا

27 ستمبر کو صرف ایک راستے سے نہیں جائیں گے، ہم موٹروے سے بھی جائیں گے، جی ٹی روڈ سے بھی جائیں گے، مارگلہ کے پہاڑوں سے بھی اتریں گے، ڈی آئی خان سے بھی آئیں گے؛ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی گفتگو پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخواہ کے صدر جنید اکبر خان نے […]

عمران خان ایک وفادار آدمی ہیں وہ خود مثال بن کرقیادت کرتے تھے ،سابق کرکٹر وسیم اکرم

عمران خان ایک وفادار آدمی ہیں وہ خود مثال بن کرقیادت کرتے تھے ،سابق کرکٹر وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں، محنت اور وفاداری کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک ایسا سچا اور مخلص رہنما قرار دیا ہے جو ہمیشہ عمل سے مثال قائم کر کے قیادت کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ وسیم […]

دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز آئندہ دو روز میں بند ہوجائیں گی؛ امریکا

دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز آئندہ دو روز میں بند ہوجائیں گی؛ امریکا

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی ایئرلائنز کے لیے 23 ستمبر سے دنیا بھر میں اپنا فضائی آپریشن جاری رکھنا انتہائی مشکل ہوجائے گا۔ سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئندہ دو روز میں تمام ایرانی ایئرلائنز کو عالمی سطح […]

پشاور، مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنے والا انسان نما افغانی درندہ گرفتار

پولیس ٹیم پر مسلح ملزمان کی فائرنگ، قبروں سے بچیوں کی لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے والا ملزم ہلاک

بڈھ بیر شیخان کے علاقے میں قبروں سے مردہ بچیوں کی لاشیں نکال کر ان کی بے حرمتی کرنے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے پانچویں واردات کے دوران 19 سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی صدر فدا حسین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم بچیوں کی لاشیں قبروں سے نکالتا تھا۔ پولیس […]

اگر وفاقی حکومت کو لانگ مارچ کا خوف نہیں تو اسلام آباد کو ابھی سے ’’ کنٹینر سٹی ‘‘ کیوں بنا دیا گیا؟ شفیع جان

خیبرپختونخواہ حکومت اُس شخص کو منظرعام ہر لے آئی، جس شہری کو اختیارولی نے دہشتگرد قرار دیا تھا

محسن نقوی کہتے ہیں پی ٹی آئی سے نمٹنے کا مستقل لائحہ عمل بنائیں گے، ہم پوچھنا چاہتے ہیں ایسا لائحہ عمل معاشی استحکام کیلئے کیوں نہیں بنایا گیا؟ ہم دھمکیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے، وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ کا سوال وزیراطلاعات خیبرپختونخواہ شفیع جان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء کی مسلسل پریس کانفرنسوں […]

اسلام آباد میں کل سے 24 سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کل سے 24 سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

احتجاج اور مارچ کے پیش نظر تعینات ہونے والی سکیورٹی فورسز کی رہائش کے انتظامات کے سلسلے میں 24 تعلیمی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ سیاسی جماعتوں اور کسانوں کے احتجاج اور لانگ مارچ کے پیش نظر مختلف صوبوں سے سکیورٹی ڈیوٹی کے لیے آنے والے پولیس اہلکاروں کی رہائش کے لیے اسلام آباد […]

سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کا تیسری شادی کا انکشاف

سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کا تیسری شادی کا انکشاف

سنگیتا کے مطابق ان کی پہلی شادی ہمایوں قریشی جبکہ دوسری شادی نوید اکبر سے ہوئی تھی پاکستان کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 14 برس سے فلم انڈسٹری سے وابستہ ڈسٹری بیوٹر طارق میندرو کے ساتھ ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں۔ حال ہی میں ایک شو میں […]

اسلام آباد کو کنٹینرز سے بھر دیا گیا، باغی تو آپ خود بنارہے ہیں، فضل االرحمان

حکومت مخالف تحریک!جےیوآئی نے بھی میدان میں آنے کا اعلان کردیا

 کچھ جماعتوں نے احتجاج کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اسلام آباد کو کنٹینرز سے بھر دیا گیا ہے، باغی تو آپ خود بنا رہے ہیں جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک پر قرضوں کا دباؤ اور مہنگائی بڑھ گئی جبکہ عوام کی مشکلات کا مداوا نہیں کیا […]