لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ہمیں کوئی نہیں روک سکتا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ہمارے وزراء کو حراست میں لینے سے تحریک نہیں رکے گی، پلان 25 ستمبر کو سامنے آئے گا، مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہر صورت اسلام آباد کے لیے نکلیں گے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔ یہ بات انہوں ںے وزیراعلی ہاؤس پشاور میں تحریک انصاف […]
روس، پارلیمانی انتخابات میں پیوٹن کی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی حکمران جماعت یونائیٹڈ رشیا ملک کے پارلیمانی انتخابات میں بھاری اکثریت برقرار رکھنے کی جانب گامزن ہے، سرکاری میڈیا کے مطابق جنگ مخالف کسی جماعت کو وفاقی پارٹی لسٹ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی یہ ووٹنگ ایوانِ زیریں، اسٹیٹ ڈوما، کی تمام نشستوں کے انتخاب کے لیے […]
بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے ۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب بیگم نصرت بھٹو ہال میں منائی گئی ،کارکنان نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 38 پاؤنڈ کا کیک کاٹا ۔ تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری و ایم پی اے […]
عمران خان کے خاندان کی 4 خواتین گرفتار؛ حامد میر نے تاریخی موازنہ پیش کردیا

جنرل ضیاء دور میں بھٹو خاندان کی 2 خواتین گرفتار ہوئی تھیں، عمران خان دور میں شریف خاندان اور زرداری خاندان کی 1،1 خاتون گرفتار ہوئی، اب عمران خان کی اہلیہ اور 3 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا؛ سینئر صحافی کا تبصرہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی تینوں بہنوں کی لاہور […]
5 ہزار روپے فی لیٹر کی دھمکیاں دے کر عوام کو نہ ڈرائیں، حافظ نعیم کا وزراء کو جواب

جنگ کے دوران 11 ارب روپے کا جہاز خریدا گیا، یہ لوگ پاکستانی عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالتے ہیں، لوگوں کو پتہ چل گیا ہے کہ ان کا حق کیسے مارا جا رہا ہے؛ امیر جماعت اسلامی کی میڈیا سے گفتگو امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کے پیٹرولیم ریلیف کو محض […]
ایران جنگ میں ‘خلائی مخلوق’ کی انٹری؟ آسمان پر پُراسرار روشنیاں، ویڈیو وائرل

رات گئے مختلف رنگوں کی روشنیاں دیکھی گئیں، جن سے متعلق سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ ایران کے دارالحکومت تہران کے آسمان پر نظر آنے والی پراسرار روشنیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ […]
سابق نائب امیرجماعت اسلامی حافظ محمدادریس انتقال کرگئے

جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند ہفتوں سے شدید علالت کے باعث صاحبِ فراش تھے۔ ان کے انتقال پر جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دینی، سیاسی اور […]
مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے موٴذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے

سعودی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ مسجد الحرام کے مذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے۔حرمین کے ایکس اکائونٹ پر شیخ ابراہیم المدنی کی تصویر جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ کبھی کبھی وہ مسجدِ الحرام کی مکبریہ میں کئی کئی دن بالخصوص رات کے آخری پہر میں عبادت اور اللہ تعالی سے […]
خام تیل کی قیمتوں میں دو فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں دو فیصد کمی کے بعد تیل کی قیمتیں ایک ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آگئیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب سے تیل کی ترسیل میں جزوی بحالی اور حوثیوں کے مسلسل حملوں کے باعث سرمایہ کاروں نے صورتِ حال کا جائزہ لیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی […]
ایک ہی خاندان کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج

امریکا میں واقعی ایسا ایک خاندان موجود ہے جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈز نے امریکی ریاست آئیووا سے تعلق رکھنے والےفریڈ ہارلو اور ان کے خاندان کا نام عالمی ریکارڈ کا حصہ بنایا ہے۔ فریڈ ہارلو کی پیدائش 14 ستمبر 1972 کو ہوئی تھی جو کہ ان کے […]