مردوں میں وائے کروموسوم کی کمی کینسر کے خطرے کی پیشگی علامت

لاہور: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مردوں میں عمر بڑھنے کے ساتھ خون کے خلیوں سے Y (وائی) کروموسوم کا ضائع ہونا کینسر کے آغاز اور اس کے خطرناک حد تک پھیلنے سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق طبی جریدے جے سی آئی انسائٹ میں […]
سلمان خان کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کے دفاع میں سامنے آگئے

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کا نام لیے بغیر ان کا دفاع کرتے ہوئے ان لوگوں پر تنقید کی جو ماں بننے کے بعد اداکارہ کے وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا پر نامناسب تبصرے کر رہے ہیں۔ سلمان خان نے اپنے رئیلیٹی شو ’بگ باس 20‘ کی […]
عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم لیوی کو مکمل ختم کیا جائے: حافظ نعیم

سکھر: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم لیوی کو مکمل ختم کیا جائے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ لیوی کے مسئلے پر مذاکرات کے پانچ دور ہو چکے ہیں، حکومت کہتی […]
ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق شمالی پہاڑی علاقوں میں سہ پہر کے وقت مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔کراچی کا کم سے کم […]
پروٹیکٹڈ صارفین کی بلنگ سے متعلق بڑا فیصلہ

پاور ڈویژن نے بجلی کے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے پروٹیکٹڈ فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، جس ماہ 200 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال ہوگی اضافی نرخ بھی اسی ماہ لئے جائیں گے۔ 5 ماہ تک اضافی ادائیگیاں نہیں کرنی پڑے […]
ٹرمپ کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو، روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ان پر روسی آئل ریفائنریز پر حملے روکنے پر زور دیا ہے۔ امریکیمیڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی حالیہ ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ […]
ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز

نیویارک:اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، صدر ٹرمپ چاہتے ہیں ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔ اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل مندوب مائیک والٹز نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے […]
اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی تیاری کر رہی ہے، ابھی بھی ان کے پاس وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں، وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ لاہور میں […]
پائیدار امن کیلئے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پائیدار امن کیلئے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے، معاشرے میں امن کے فروغ کیلئے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ عالمی یومِ امن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے قیام امن کیلئے سرحدوں کی حفاظت پر […]
امریکا نے ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کی یقین دہانی کرائی ہے: قطر

دوحہ: قطر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لیے گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے سفارتی رابطے اور مختلف تجاویز پر بات چیت جاری ہے جبکہ پاکستان بھی دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی کوششوں میں شریک ہے۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری کے مطابق […]