Roze News

علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند

علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند

  لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ کے بعد عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو بھی نظربند کر دیا گیا۔ عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ڈپٹی کمشنر لاہور کے احکامات پر تھری ایم پی او کے تحت تیس دن کے لیے نظر بند کیا گیا، پولیس […]

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف

دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف

  اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ نہ اسلام آباد سومنات ہے اور نہ یہ شخص محمود غزنوی ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے متنازعہ بیان پر ایکس پر لکھا کہ اسلام آباد پاکستان اسلام کا قلعہ ہے […]

جنگ میں ایرانی معیشت کو شدید نقصان، مجموعی پیداوار میں 10 فیصد کمی

جنگ میں ایرانی معیشت کو شدید نقصان

  تہران: جنگ کے دوران ایران کی معیشت کو شدید نقصان پہنچا اور مجموعی قومی پیداوار میں 10 فیصد سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ایران کے شماریاتی مرکز کے مطابق مارچ کے آخر سے جون کے آخر تک کے عرصے میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 10.1 فیصد کمی ہوئی۔ یہ […]

ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونیوالی ہیں: صدر ٹرمپ

دوبارہ ایران پر بمباری

  واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکا ایران جنگ سے متعلق فیصلہ کن مرحلے پر پہنچ چکے ہیں، خطے میں بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں ، ایران سے متعلق بڑے فیصلے کا وقت آ چکا ہے۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی […]