Roze News

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر  قیمت میں1 روپے93پیسے  کمی کردی گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 390روپے 12مقرر کردی گئی ڈیزل کی […]

پی ٹی آئی مارچ: اسلام آباد، پنڈی، اٹک میں پولیس نفری بڑھا کر 50 ہزار کردی گئی

پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ گنڈی چوک لکی مروت سے شروع کرنےکا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں دھرنے اور لانگ مارچ کی کال کے پیش نظر پنجاب پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر سیکیورٹی کے انتظامات شروع کر دیے پولیس ذرائع کے مطابق مختلف اضلاع اور پولیس یونٹس سے نفری کی […]

کہیں موسم خشک تو کہیں بارش !محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

کہیں موسم خشک تو کہیں بارش !محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کہیں موسم گرم  تو کہیں بارش  کی پیش گوئی کردی ۔  محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ  (رات)   موسم  کی   صورتحال کے مطابق   ملک کے   بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم  بالائی   خیبرپختونخوا،  کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں  مطلع جزوی ابر آلود  رہنے کے علاوہ  چند مقامات […]

ایران کو جوہری بم نہیں، پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی چاہئے: مسعود پزشکیان

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل پر ایران کے خلاف جنگ اور شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ خطاب کے آغاز پر ایرانی صدر نے شہید آیت اللہ خامنہ ای اور امریکی حملے میں شہید ہونے والے میناب اسکول کے بچوں […]

امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی ایئرلائنز کی بین الاقوامی پروازیں جاری

امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی متحدہ عرب امارات کیلیے تمام پروازیں منسوخ

امریکی پابندیاں عائد کیے جانے کے باوجود ایرانی ایئرلائنز کی بین الاقوامی پروازیں جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔ فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کے مطابق ایرانی ایئرلائنز کی پروازیں متحدہ عرب امارات، ترکیہ، چین، آذربائیجان اور افغانستان سمیت مختلف ممالک کے لیے چلائی گئیں، جبکہ تھائی لینڈ کے لیے بھی ایرانی پروازیں ریکارڈ کی گئی […]

امریکا میں ایرانی صدر کو امریکی سیکریٹ سروس کی اسپیشل سیکیورٹی فراہم کردی گئی

جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا : پیزشکیان

امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکریٹ سروس کی اسپیشل سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لیے امریکی شہر نیو یارک میں ہیں۔ صدر پزشکیان کے علاوہ نیو یارک میں موجود دیگر ایرانی حکام کی سیکیورٹی محکمہ خارجہ کی ’ڈپلومیٹک سیکیورٹی سروس‘ کر رہی ہے۔ […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ، وفاقی پولیس نے ضروری سازو سامان کی فہرست تیار کر لی

پی ٹی آئی لانگ مارچ، وفاقی پولیس نے ضروری سازو سامان کی فہرست تیار کر لی

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد پولیس نے تیاریاں تیز کردیں۔ وفاقی پولیس نے شہر کے داخلی راستے بند کرنے اور مظاہرین سے نمٹنے کیلئے ضروری سامان کی فہرست تیار کرلی۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے انٹری پوائنٹس بند کرنے کیلئے 210 کنٹینرز درکار ہوں گے، جبکہ […]

پاکستان میں تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 4314 ڈالر فی اونس ہوگئی ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز […]

پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے یہ کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے، وزیراعلیٰ کے پی

پُرامن احتجاج ہمارا حق ہے یہ کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے، وزیراعلیٰ کے پی

صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین چار دنوں سے سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈے ہمارے کارکنوں، تنظیمی عہدے داروں اور منتخب نمائندوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، مواصلات و تعمیرات کے وزیر شکیل خان پر قاتلانہ حملہ اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی گئی مگر ناکام رہے، کل ہمارے […]

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

ہوسکتا ہے کہ ابھی پتوں کی رنگت نہ بدلی ہو اور خنکی بھی محسوس نہ ہو رہی ہو مگر خزاں کا موسم بس شروع ہونے والا ہے۔ ہر سال 21 سے 24 ستمبر کے درمیان شمالی نصف کرے میں موسم خزاں جبکہ جنوبی نصف کرے میں بہار کا آغاز ہوتا ہے۔ ویسے تو حالیہ برسوں […]