امریکا ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں بہتری کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ امریکا ایران کے درمیان مذاکرات اور خام تیل کی سپلائی میں بہتری آئی ہے جس کے بعد برینٹ 4 فیصد کم ہوکر 99ڈالر پر آ گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی 89 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا جب […]
26 اور 27 ستمبر کو کون کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند ہوگی؟

پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر 26 اور 27 ستمبر کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد اور ضلع اٹک میں سیکیورٹی تدابیر کے تحت موبائل فون […]
ٹرمپ کی شمالی کوریا سے قربت کی کوشش، ایشیا میں امریکی اعتماد پر سوال اٹھنے لگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے دوبارہ قربت بڑھانے کی کوشش نے ایشیا میں امریکا کے دیرینہ اتحادیوں کے اعتماد کو متاثر کرنا شروع کردیا، جاپان، جنوبی کوریا، تائیوان اور بھارت میں واشنگٹن کی سکیورٹی پالیسی پر نئی تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی […]
شمالی کوریا کا مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے مبینہ طور پر ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے جسےکم جونگ اُن نے مخالفین کے لیے ناقابل علاج دردِ سر قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے اتوار کے روز بحیرہ جاپان میں 2 میزائلوں کا تجربہ کیا تھا, ان میں سے ایک میزائل نے 440 کلومیٹر اور دوسرے […]