عطاء تارڑ کی ذرا دھمکیاں دیکھو! اگر اس کے سامنے بلی میاؤں کرے تو 2 دن اس کو نیند نہ آئے، اسد قیصر

27 ستمبر کی تحریک حکومت کا خاتمہ کرے گی، یہ تحریک ٹی ٹونٹی یا ون ڈے میچ نہیں ہوگا اس کو ٹیسٹ میچ بنائیں گے، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عطاء تارڑ کی ذرا دھمکیاں دیکھو! اگر اس کے سامنے بلی میاؤں کرے تو […]
امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود ایرانی طیارہ چین پہنچ گیا

مہان ایئر کی پرواز نے چین کے شہر گوانگ ژو میں لینڈ کیا،فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود ایرانی ایئرلائن مہان ایئر کی ایک پرواز ایران سے چین پہنچ گئی ہے۔فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کے مطابق مہان ایئر کی پرواز نے چین کے شہر گوانگ ژو میں لینڈ کیا۔ رپورٹ کے […]
حیران ہوں کہ اقوامِ متحدہ میں موجود ایرانی وفد واپس کیسے جائے گا؟ امریکی وزیرِ خزانہ

امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران سے بیرونِ ملک جانے والی 80 سے 90 فیصد سے زائد پروازیں بند ہو چکی ہیں، حیران ہوں کہ اقوامِ متحدہ، نیویارک میں موجود ایرانی وفد واپس کیسے جائے گا؟ فوکس نیوز کو انٹرویو میں اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کی حکمتِ عملی […]
ایرانی صدر نے اقوامِ متحدہ میں تیار تقریر سے ہٹ کر خطاب کرنے کی وجہ بتا دی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران کی فوجی طاقت دفاع کے لیے ہے، ہمیں کسی سے اجازت لینے کی ضرروت نہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم خطے میں سلامتی کے لیے شراکت چاہتے ہیں، ہمسایوں کو بھی مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔ مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ […]
گرج چمک کیساتھ بارش اورژالہ باری،محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے ایک سے تین گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اوراسلام آباد میں تیزہواؤں،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے شمال مشرق میں بارش برسانے والا نظام موجود ہے اوراگلے 01 سے 03 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج […]