صدر ٹرمپ نے شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ میں اپنی تعریف والا خطاب شیئر کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دیے گئے خطاب کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کی ہے۔ ستاسی سیکنڈ پر مشتمل اس ویڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کی پاکستان کے خلاف ’آپریشن سندور‘ کے نام […]
ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ختم، ایرانی صدر نیویارک سے تہران روانہ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد تہران روانہ ہوگئے اور اس کے ساتھ امریکی صدر سے ملاقات کا امکان ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت اور عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتوں کے بعد نیویارک سے تہران […]
نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ آگیا ، شعیب شوٹر اور امان اللہ مروت سمیت تمام ملزمان بری

اے ٹی سی نے نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں شعیب شوٹر اور امان اللہ مروت سمیت مزید 7 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس کا حتمی فیصلہ سناتے ہوئے شواہد کی عدم موجودگی کی بنا پر شعیب […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ ڈیوٹی پر ڈیرہ غازی خان سے اٹک آنے والا پولیس اہلکار ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

مرحوم کانسٹیبل کا جسدِ خاکی ہسپتال منتقل کردیا گیا، نمازِ جنازہ پولیس کے اعلیٰ حکام، سکیورٹی افسران اور جوانوں کی موجودگی میں اٹک پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی تحریکِ انصاف کے احتجاج اور دھرنے کو روکنے کے لیے ڈیرہ غازی خان سے حسن ابدال پہنچنے والے پنجاب پولیس کے […]
ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی سے دوسروں کو فائدہ ہو رہا ہے، سہیل آفریدی

4 اکتوبر کو مارچ کا فیصلہ اٹل ہے، اگر مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں تو 7 دن میں کرلیں، ہماری تیاریاں مکمل ہیں، کسی ایڈونچر کی کوشش کی گئی تو پہلے بھی نکل سکتے ہیں؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی گفتگو خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کے لیے 7 دن کی […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ؛ پولیس اور ایکسائز کے 10 اہلکار شہید، 32 افراد زخمی

دہشت گردوں نے بارود سے بھرے لوڈر رکشے کو امن میلہ چیک پوسٹ کی عمارت سے ٹکرادیا، بارودی مواد کا دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ چیک پوسٹ کی پوری عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہو گئی صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے خودکش حملہ کرکے امن میلہ […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ ،پنجاب حکومت نے وفاق کو 19ہزار نفری دینے سے صاف معذرت کرلی

پنجاب حکومت نے وفاق کو 19 ہزار نفری دینے سے معذرت کرلی، ذرائع نے بتایا کہ صوبے میں سکیورٹی ضروریات کے باعث مطلوبہ نفری دینے سے معذرت کی ہے، پنجاب حکومت نے وفاق کو ساڑھے 12 ہزار نفری دینے کی حامی بھرلی ہے. ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاق نے پنجاب سے 20 ہزار […]
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق اسپیشل ڈیوٹی پر تعینات پولیس کانسٹیبل نہر میں ڈوب گیا

پانی لیتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے کانسٹیبل زین نہر میں جا گرا، اہلکار کا تعلق ملکوال منڈی بہاؤالدین سے بتایا گیا، کانسٹیبل زین لانگ مارچ کے حوالے سے غازی بروتھا کینال پل پر اسپیشل ڈیوٹی پر تعینات تھا پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج اور لانگ مارچ کے سلسلے میں صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں […]
لانگ مارچ ملتوی ہونے سے خزانے کو اربوں کا دھچکا؛ اسلام آباد میں سکیورٹی اخراجات دگنے ہو گئ

27 ستمبر لانگ مارچ سے نمٹنے کی خاطر ایک ہفتے کے انتظامات کیلئے 82 کروڑ روپے طلب کیے گئے تھے، احتجاج کی تاریخ آگے بڑھنے سے اب یہ اخراجات 1 ارب روپے سے تجاوز کر جائیں گے پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کا احتجاجی مظاہرہ اور ممکنہ لانگ مارچ معطل کیے جانے […]
عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2100 روپےسستا ہوکر 450936 روپے پرآگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپےکی کمی سے 386604 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپےگرکر […]