شاہ رخ خان دوبارہ بھارت کے امیر ترین اداکار بن گئے، کتنی دولت ہے؟

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان ایک بار پھر بھارت کے امیر ترین اداکار بن گئے، تاہم گزشتہ ایک سال کے دوران ان کی دولت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہورن انڈیا رچ لسٹ 2026 کے مطابق شاہ رخ خان کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 10 ہزار کروڑ بھارتی روپے […]
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کا نام بدل کر ’ٹرمپ اسٹریٹ‘ رکھ دیا، نیا نقشہ جاری

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر ایک نیا اور منفرد نقشہ جاری کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک نیا اور منفرد نقشہ جاری کیا ہے، جس میں دنیا کے اہم ترین تجارتی و بحری گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ کا نام تبدیل کر کے اسے ’’ٹرمپ […]
ایک اور ملک میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد

لیئیدا: اسپین کے مشرق میں کاتالونیا علاقے کے شہر لیئیدا کے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیئیڈا میونسپل کونسل نے ”شہری طرزِ عمل اور باہمی زندگی” کے ضوابط کو منظور کیا، جو چہرہ مکمل طور پر ڈھانپنے والے لباس، […]
یوکرین کی امریکا سے روس کو روکنے کیلئے چین سے مدد لینے کی اپیل

زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس آمد، صدر ٹرمپ اور یورپی رہنماؤں سے روس-یوکرین جنگ پر اہم ملاقاتیں۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کی ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ کو روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کے لیے کہیں تاکہ ماسکو جنگ ختم کرنے یا […]
گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت سے گاڑیوں اور کنٹینرز کا معاوضہ دینے کا مطالبہ

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی جانب سے احتجاج مؤخر کیے جانے کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیاں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں تاحال تحویل میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور سے مزید تقریباً 200 گاڑیاں پکڑ کر اسلام […]
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش ایک سنگین سکیورٹی خطرے میں بدل گئی جہاں بھارت کی معروف یوٹیوبر مدھومیتا کے گھر سے تقریباً ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے اور ہیرے کے زیورات سمیت نقدی چوری کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واردات ضلع کنیاکماری کے علاقے ناگرکوئل کے […]
ایرانی سپریم لیڈر کے زخم مندمل، مکمل صحتیاب ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دعویٰ کیا کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں. امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل طور پر صحت مند ہیں اور ان کے چہرے اور ٹانگوں پر آنے والے زخم بھی ٹھیک ہو […]
اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اس عام سی تصویر میں بہت بڑا خطرہ چھپا ہوا ہے جس کو دیکھنا آسان نہیں۔ جی ہاں واقعی اس جگہ پر ایک تیندوا چھپا ہوا ہے اور اسے تلاش کرنا آسان نہیں۔جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر کو دیکھنے پر کوئی جانور نظر نہیں آتا۔ اس کی وجہ یہ ہے […]
ریاض میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا اہم عسکری اجلاس، مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کےتحت پاکستان،سعودی عرب اورترکیہ کےاعلیٰ عسکری حکام کا اہم اجلاس ہوا، جس میں مکہ دفاعی معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق اور […]
اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار کرتے ہوئے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ اے آئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن […]