Roze News

بنگلہ دیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل

بنگلہ دیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا منظر وائرل

  میدان میں مقابلہ، دلوں میں محبت، بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگار سلطانہ نے پاکستانی پرچم کا احترام کرکے لاکھوں دل جیت لیے۔ جاپان میں جاری ایشین گیمز میں نِگارسلطانہ نےگرتے پاکستانی پرچم کو سنبھال […]

افغانستان جنوبی ایشیا کا ناکام ترین ملک قرار

afghanistan

  کابل: پازیٹو پیس انڈیکس نے طالبان رجیم کی بدترین کارکردگی کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے کس میں افغانستان کو جنوبی ایشیا کا ناکام ترین ملک قرار دیا گہا ہے، افغانستان امن، حکمرانی اور آزادیِ اظہار کے شدید بحران کا شکار ہے آسٹریلوی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی پوزییٹیو […]

امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

ایران کی صورتحال انتہائی خراب،: صدر ٹرمپ

  واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی۔امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے نومبر مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ بمباری شروع ہو سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کو اس بات پر یقین نہیں کہ […]

کانگو میں طیارہ گر کر تباہ، سربراہ فوجی عدالت، آڈیٹر جنرل سمیت 14 افراد ہلاک

کانگو میں طیارہ گر کر تباہ

  کنشاسا: وسطی افریقا کے ملک کانگو میں فوجی کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ کوانگو کے نائب گورنر ریمی ساکی بوکیندا نے بتایا کہ طیارہ جنوب مغربی شہر کیک وٹ سے دارالحکومت کنشاسا جا رہا تھا کہ فنی خرابی کے باعث اس نے صوبہ […]

اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

رانا ثنا اللہ

  اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پالیسی فیصلہ ہے کہ کسی کو احتجاج کے لیے اسلام آباد میں […]

امریکا کے ساتھ براہ راست بات اعتماد کے شدید فقدان کے باعث ممکن نہیں: ایرانی صدر

ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ختم، ایرانی صدر نیویارک سے تہران روانہ

  تہران:ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات اعتماد کے شدید فقدان کے باعث ممکن نہیں ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے انٹرویو میں کہا کہ امریکا ایرانی شرائط تسلیم کرے تو 7 روز کے اندر آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دیں گے، ایران نے امریکا کو ثالثوں کے […]