Roze News

حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق

حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق

  لاہور: رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور احتجاج کرنے والے ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور گفت و شنید جاری رکھیں، مسائل حل کرنے کی نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹپر خواجہ سعد رفیق کا کہنا […]

وزیراعظم کی سستے پٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے، وفاقی وزیرپیٹرولیم

تیل کے طوفان کا مقابلہ غیر مشروط امداد سے نہیں کرسکتے، اسکا حجم ہزاروں ارب روپے ہے: علی پرویز

  وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نےتقریب سےخطاب میں کہا وزیراعظم کی سستے پٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے،اسکیم کیلئے حکومت اپنے وسائل میں کٹوتی کرے گی۔ وفاقی وزیرپیٹرولیم نےعلی پرویزملک نےکہامشکل کی اس گھڑی میں وزیراعظم اورحکومت ایک قدم بھی پیچھےنہیں ہٹےگی،اگر 10 ماہ تک یہ نظام چلانا […]

محمد رضوان کی عدم پیشی، این سی سی آئی اے کا فائنل نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

محمد رضوان کی عدم پیشی

  قومی کرکٹرمحمد رضوان کی عدم پیشی پراین سی سی آئی اے کےخدشات بڑھ گئے،طلبی کے باوجود رضوان این سی سی آئی اے میں پیش نہیں ہوئے، ادارے نے فائنل نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق رضوان اور امام الحق کے کیس کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی،امام الحق کےموبائل کا […]

سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

ایمرجنسی قابل مذمت، فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے: بیرسٹر گوہر

  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے،پی ٹی آئی بھی وزیراعلیٰ کی مکمل حمایت کرے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سب کو سمجھنا ہوگا کہ یہ حالات خراب کرنے کا وقت […]

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں

ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان

  ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ لاہورمیں سبزیوں کی قیمتیں قابو میں نہ آسکیں،سرکاری نرخ نامے کے باوجود شہری مہنگے داموں سبزیاں خریدنےپرمجبور ہیں،پیازکاسرکاری ریٹ 195 روپے،مارکیٹ میں 200 روپےفی کلوفروخت ہو رہا ہے،ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 150 روپے،شملہ مرچ 280،کریلا 220 اورگوبھی 180 روپےفی کلومیں […]

پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع، گھروں میں گیس کھانا پکانے کے اوقات تک محدود

پاکستان میں گیس لوڈ مینجمنٹ شروع

  اسلام آباد: ملک میں لوڈ مینجمنٹ کے باعث گھروں میں گیس، کھانا پکانے کے اوقات تک محدود ہوگئی۔ پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی سپلائی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ شروع کردی گئی ہے۔ حکام نے […]

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کرلی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کی اور پی این ایس/ ایم ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی […]

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

ازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم

  اسلام آباد: پاک حج ایپ پر عازمین حج کی سہولت کے متعدد فیچرز متعارف کرادیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت مہیا کی گئی ہے، اب ٹو بیڈ، تھری بیڈ، فیملی روم یا شیئرنگ رہائش کا انتخاب گھر بیٹھے ممکن ہوسکے گا۔ اعلامیے […]

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں طاقتور سمندری طوفان ساحل سے ٹکراگیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

  واشنگٹن: امریکا میں طاقتور سمندری طوفان نار ایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکراگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان نار ایسٹر مشرقی ساحلوں سے ٹکراگیا جس کے باعث مشرقی ساحلی ریاستوں میں طوفانی ہوائیں اوربارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ساحلی علاقوں میں 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی […]

خیبرپختونخوا پر گورنر راج لگانے کا آپشن موجود ہے، رانا ثناء اللہ

خیبر پختونخوا حکومت، گورنر راج لگانے کی تمام شرائط پر پورا اترتی ہے: رانا ثنا اللہ

  وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا آپشن موجود ہے تاہم اس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آئینی طور پر کسی بھی صوبے میں جن وجوہات کی بنیاد پر گورنر راج […]