ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں اچانک لاکھوں روپےکی بڑی کمی آخرکیوں کی جارہی ہے؟

گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کیے جانے کے بعد تقریباً دو ہفتے کی تاخیر سے اسمبلرز نے ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی شروع کردی۔ہونڈا اٹلس کارز نے ایچ آر وی ای: ایچ ای وی کی قیمت1 کروڑ 3لاکھ 69ہزار روپے سے کم کرکے 92 لاکھ 99 […]
تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال،ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی،ہزاروں افراد کو متاثرہ علاقوں سے عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کردیا گیا۔ خبر ایجنسی کےمطابق بنکاک میں 48 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،جس کے باعث متعدد علاقے زیرِ آب آگئے۔ متاثرین کو محفوظ مقامات پر […]
ایران نے فضائی پابندیوں کا جواب فوجی کارروائی سے دینے کی خبروں کی تردید کر دی

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ نے ان رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حالیہ فضائی پابندیوں کے جواب میں ایران فوجی کارروائی کے ذریعے جوابی ردعمل دینے جا رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض غیر قانونی طور پر عائد کی گئی فضائی […]
دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار ہیں، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران کی وارننگ

ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملک نئی فوجی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے جواب دے گا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایرانی فوج ماضی کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور بہتر دفاعی پوزیشن میں ہے۔ الجزیرہ کے مطابق […]
ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک،تحقیقات جاری، حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ سینٹ بریجید-ڈی آئیبرویل کے علاقے میں پیش آیا، جو مونٹریال سے تقریباً 50 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر دوپہر تقریباً 2:30 بجے گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ہیلی کاپٹر میں چار […]
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ آمد

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ترجمان علی امین گنڈاپور فراز مغل کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات جاری ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ فراز مغل کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کچھ دیر بعد علی امین […]
امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات کے نتیجے میں امریکا اور چین نے ایک دوسرے کی اشیا پر محصولات کم کرنے پر اتفاق کرلیا۔رپورٹ کے مطابق چین سے 30 ارب ڈالر مالیت کی غیرحساس اشیا کی درآمد و برآمد پر زیادہ موافق ٹیرف عائد کرنے پر اتفاق کیا […]
یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

سینٹ پیٹرزبرگ: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، تمام فیصلے روسی فیڈریشن کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے کیے جائیں گے۔سینٹ پیٹرزبرگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےصدر پوتن نے کہا کہ یوکرینی فریق نے استنبول میں […]
نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، ترک صدر

انقرہ: ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نسل کشی کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا۔ استنبول میں بزنس ایکسپو سے خطاب میں ترک صدر نے کہا کہ جنگی جرائم کے مرتکب افراد کو اقوام متحدہ کے […]
مغرب یوکرین تنازع کے پُرامن حل اور مذاکرات کی بحالی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، سرگئی لاوروف

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے عمومی مباحثے سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ دنیا میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور ایک زیادہ منصفانہ کثیر قطبی عالمی نظام تشکیل پا رہا ہے، تاہم مغربی ممالک اپنی سابقہ بالادستی اور مراعات […]