آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مذاکراتی معاہدے سے مشروط ہے، عباس عراقچی

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مخصوص شرائط پوری ہونے اور مذاکراتی معاہدے سے مشروط ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر امریکی فریق کو قطر کے ذریعے […]
بہاولپور: این اے 168 ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری، 20 امیدوار میدان میں

بہاولپور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 168 بہاولپور میں ضمنی انتخاب کا میلہ سج گیا، پولنگ کا عمل جاری ہے، انتخابی معرکے میں 20 امیدوار میدان میں ہیں۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کا آغاز مقررہ وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہو چکا ہے جو کہ شام 5 بجے تک […]
جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بحرہند میں بھی امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنائیں گے: پاسداران انقلاب

تہران:پاسداران انقلاب کی بحریہ کے سیاسی امور کے نائب علی محمدی نے کہا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بحر ہند میں بھی امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق علی محمدی کا کہنا تھا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کو اپنا آبنائے سمجھتے ہیں […]
ڈونلڈ ٹرمپ کی مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کی دھمکی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو سات روز میں کھولنے کی پیشکش بھی مسترد کردی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے ایرانی […]