Roze News

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق حکومتی نظرثانی درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کردی۔ حکومت نے سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی جس میں عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *